اسرائیلی دائیں بازو کی جماعتیں ایسی پالیسیز ترتیب دیتی رہتی ہیں، اسکا یہ مطلب نہیں کہ عوام کی اکثریت انکی حامی ہے۔ لیبر مین کے پلان کو محدود حلقے کے علاوہ کوئی پذیرائی نہیں ملی۔ اور مزے کی بات یہ تھی کہ خود اسرائیل کے عربوں نے بجائے فلسطینی ریاست کا حصہ بننے کے اسرائیل میں رہنے کو ترجیح دیا