کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ رخ ہی کسی نے نہیں کرنا بلکہ خالی جگہ ہی اسی لئے چھوڑ دی تھی کہ دیکھتا ہوں مطلب کیا کیا نکلتے ہیں۔ میرے نظریے کے مطابق جو بھی آئن لائن ہوتا ہے وہ اپنی مطلوبہ پوسٹ کو دیکھنے میں مصروف ہو جاتا ہے اور مجھ جیسا نکما جس کی کسی طرف بھی کوئی کام کی پوسٹ نہ ہو تو وہ ادھر نہ...