فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ

[align=justify:6d50eed33f]ساتھیو آپ سب فرحان علی قادری صاحب کی نعتیں تو سنتے ہی ہوں گے۔
اور یقیناً آپ سب کو انتظار بھی رہتا ہو گا تو آپ سب کا یہ مسلہ بھی حل ہو گیا ہے اب یعنی اب فرحان علی قادری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔ جہاں سے آپ جان سکتے ہیں فرحان علی قادری صاحب کے نئے البم اور ان کی محفلوں کے شیڈیولز۔ ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے۔
فرحان علی قادری صاحب کی ویب سائٹ پرجانے کے لیے یہاں کلک کریں[/align:6d50eed33f]
 
Top