لگیچرز پر مبنی ۵۰ کلو کے فانٹس اتنے ہی بھاری بھرکم ہوتے تو پرنٹ، ویب اور میڈیا پبلشنگ انڈسٹری کب کی ان کے متبادل کیریکٹر فانٹس کو اپنا چکی ہوتی۔
یاد رہے کہ پچھلے سال فروری کے مہینے میں کئی ممبران اس کیریکٹر یا لگیچر کی لڑائی کی وجہ سے کوچہ معطلین کی زینت بن چکے ہیں۔ میں نہیں چاہتا کہ اسبار تاریخ...