نتائج تلاش

  1. د

    نام بتائیں

    ہٹلر (تعارف سب جانتے ہیں)
  2. د

    تعارف تعارف۔۔دل مضطر

    ہاں اُوئے اوہ۔۔۔۔۔۔ واقعی۔۔ یہ تو بالکل فریش فریش ٹائیگر بنے ہیں۔۔ :) اِنھوں نے جولنک دیا ہے ۔ کچھ دن پہلے میں نے اُسے چیک کیا تھا تو وہ کسی اور نام سے پوسٹ شدہ تھا۔۔ :) نام ابھی میرے ذہن میں نہیں آرہا۔۔ :)
  3. د

    بوجھو تو جانیں

    سب سے پہلے بہت آسان۔۔۔ :) تین دوست ایک ہوٹل میں کھانا کھانے گئے۔ 75روپے کھانے کا بل آیا۔ تینوں نے پچیس پچیس روپے ویٹر کو دیے۔ منیجر نے رعایت کرتے ہوئے 5روپے واپس کردیے۔ ویٹر نے سوچا کہ 5 روپے ان میں کیسے تقسیم کروں چنانچہ اُس نے ایک ایک روپیہ سب کو دیا اور دو روپے اپنی جیب میں رکھ لئے۔ اب 3...
  4. د

    تعارف تعارف۔۔دل مضطر

    :) شکریہ جناب ٹائیگرصاحب، آپ جنگل سے تشریف لائے ہیں؟ :) ویسے بائی دا وے میں جنسِ انسیانیات سے تعلق رکھتا ہوں۔۔ :wink: آپ کیساتھ واقعی اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ :)
  5. د

    تعارف تعارف۔۔دل مضطر

    شکریہ جی شکریہ نبیل بھائی۔ ابھی تو ہم آپ کیساتھ ہیں۔ شکریہ جناب اختر صاحب، دیکھیں پھر۔۔ شروع تو میں ہوچکا ہوں۔ جلد کچھ نہ کچھ پوسٹ کردوں گا۔ انشاءاللہ
  6. د

    ٹنڈ :)

    کوئی پتہ نہیں۔۔ :) مجھے کہیں سے ملے سو یہاں پوسٹ کر دیے۔
  7. د

    اردو بتاؤ

    دیکھئے جی Ligature= بند پٹی اتحاد رشتہ وغیرہ glyphs= پتہ نہں معلوم نہیں لفظ ہی غلط وغیرہ
  8. د

    ہماری گوگل رینکنگ میں رکاوٹ مت بنو

    ل ول :) میں نے سمجھا تھا کہ بے وقوف صرف پاکستان میں بچ گئے ہیں۔۔ مگر یہ کہانی پڑھنے کے بعد اندازہ ہورہا ہے۔ کہ پاکستان تو ابھی بہت پیچھے ہے۔۔۔ :D
  9. د

    عقل کی وسعتیں ملاحظہ ہوں

    ل و ل :) :) :) عقل کی وسعتیں سمجھ سے بالاتر ہیں۔۔ اسی وسعت کو شاید قلیل کرنے کے لئے ڈاروینزم نے انسان کو بندر بنا دیا۔ کہ دیکھ اور اپنی حیثیت پہچان۔۔۔ لیکن اُس کے اپنوں نے خود اُسکو بندر دیا۔۔۔۔:lol:
  10. د

    ٹنڈ :)

    شکریہ شکریہ قیصرانی بھائی۔۔۔
  11. د

    تعارف تعارف۔۔دل مضطر

    خوش آمدید کہنے کا شکریہ دوستو! دیکھیں پھر کیا کرتے ہیں۔ بی ایس سی اور پھر ایم ایس سی۔۔ یا شاید کوئی اور فیلڈ جائن کرلیں۔
  12. د

    ٹنڈ :)

    یہ کہانی اگر کوئی میری ذات پر منسوب کرے تو وہ کمال ہی ہے۔۔ :D پڑھنے کے بعدتاثرات ضرور بیان کیجئے گا۔۔ :wink:
  13. د

    کون ہے جو محفل میں آیا

    مطلب تو ایک ہی ہے۔ یا کچھ تبدیل جناب محترم نبیل بھائی۔ میرے خیال میں لفظ مضطر بھی ٹھیک ہے۔ میں نے کافی اشعار وغیرہ میں پڑھا ہے۔ اور لگتا ہے مضطر اور مضطرب کے معنٰی ایک ہی ہیں۔۔ یا کسی اور ممبر کو معلوم ہو کہ کیا ڈفرنس ہے؟ان میں(تو بیان کردیں)۔ یا پھر اُردو لغت دیکھنی پڑے گی :)
  14. د

    تعارف تعارف۔۔دل مضطر

    جو دیکھو گے دل مضطر کہوگے دلنشیں ہوکر تبسم میں گھرے پھولوں کا گلشن آج دیکھا ہے سلام مسنون۔ چلو بھئی میں اپنا تعارف کرا دوں۔۔ سجاد علی ساجد نام ہے۔ مصروفیت فی الحال فراغت۔ موجودہ تعلیم ایف ایس سی۔۔ آگے پڑھنے کا ارادہ قائم۔ فی الحال فراغت میں انٹر نیٹ کا بہت زیادہ استعال۔ اردو ویب کا چند...
  15. د

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یہ کیا ہورہا ہے دوستو؟ بھائی ٹاپک پر نظر پڑی۔۔۔ جب دیکھا تو سر چکر کھا گیا۔ 7 پیجز سے بھی اُوپرررررر۔۔۔ اور کچھ سمجھ بھی نہیں آرہا۔۔ اس لئے کیا کوئی بتا سکتا کہ اس موضوع میں کیا ہورہا ہے؟؟ پہلے بھی کافی مشکل ہورہی ہے اردو ویب کو برائوس کرنے میں۔۔ :) مشکل سے مراد یہ ہے کہ پہلے انٹرویوز پڑھتا...
  16. د

    مظہر کلیم کی عمران سیریز؟

    منہ کی بات چھین لی آپ نے۔۔ :wink: اسی لئے تو اب ہنسی آتی ہے۔ جب پڑھتے تھے اُس وقت یہ حال ہوتا تو وقت کی بچت ہوجاتی۔ :) مظہر کلیم خود بھی ایک لفظ استعمال کرتے ہیں۔ مافوق الفطرت اور یہ لفظ عمران کے اُوپر بالکل چسپاں کر دیا۔ کوئی توپ کا گولہ بھی ماردے تو پتہ چلتا ہے کہ یاتو بارود میں نقص تھا یا...
  17. د

    مظہر کلیم کی عمران سیریز؟

    اچھا صحیح سلام، میں سمجھا کہ یہ مظہر کلیم صاحب کی عمران سیریز ہے۔ اُن کی عمران سیریز بہت پڑھی ہے۔ ابن صفی کی عمران سیریز پہلی بار پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ کافی اچھا لکھتے ہیں۔ بلکہ میرے خیال میں تو بہت ہی اچھا لکھتے ہیں۔ مظہر کلیم صاحب والی عمران سیریز کی باتوں پر تواب ہنسی آتی ہے۔۔ :lol:
Top