شكريے كى رسيد
تمام احباب كا بہت بہت شكريہ... اللہ تعالى آپ حضرات كو دين ودنيا كى سعادتوں سے نوازے.
ميرے خيال ميں الگ الگ ڈرائيو ميں وينڈوز اور لينكس نصب كرنا بہتر ہے..... اب مشورہ يہ دركار ہے كہ كون سا لينكس سسٹم ... اوبنٹو یا فيڈورا.... نصب كيا جائے؟؟؟
شنيد ہے فيڈورا كو "دلہن" كہا جاتا ہے...