ابھی ابھی میرے دماغ میں ایک ٹاپک نازل ہوا تو سوچا کیوں نہ آپ سے اس پر بات کی کر لی جائے۔ جو ٹاپک میرے ذہن میںآیا ہے وہ ہے کہ آپ لوگ اس میں بتائیں کے آپ اپنی روزمرہ زندگی کی پلاننگ کیسے کرتے ہیں۔ پلاننگ کے موضوع پر کئی ویب سائٹس دیکھی ہیں ۔عموماّ یہ ویب سائٹس انٹرنیشنل لیول کی تھی یہ ان کا معیار...