آپ پلاننگ کیسے کرتے ہیں؟

AMERICAN

محفلین
ابھی ابھی میرے دماغ میں ایک ٹاپک نازل ہوا تو سوچا کیوں نہ آپ سے اس پر بات کی کر لی جائے۔ جو ٹاپک میرے ذہن میں‌آیا ہے وہ ہے کہ آپ لوگ اس میں بتائیں کے آپ اپنی روزمرہ زندگی کی پلاننگ کیسے کرتے ہیں۔ پلاننگ کے موضوع پر کئی ویب سائٹس دیکھی ہیں ۔عموماّ یہ ویب سائٹس انٹرنیشنل لیول کی تھی یہ ان کا معیار زندگی اس کا طرح کا تھا کہ وہ ایک فرد واحد پر اپلائی ہی نہیں ہو سکتا ۔ اصل موضوع یہ ہے کہ آپ کو میں یہ سوچنے پر مجبور کروں کہ آیا کہ آپ اپنی روزمرہ زندگی کی پلاننگ کیسے کرتے ہیں۔ میرے سامنے ابھی تک جو بات آئی ہے کہ پلاننگ کا آپ کی زندگی میں بہت بڑا عمل دخل ہے ۔
نوٹ :- میں یہ بتا دوں کہ میں نے کبھی بھی زندگی میں پلاننگ کی۔
اب یہ آپ لوگوں پر منحصر ہے کہ آپ لوگ اپنی پلاننگز کیسے متعین کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنی روزمرہ زندگی کا پلاننگ کے تحت گذارتے ہیں تو اس یہاں ضرور بیان کریں۔
میں یہاں کچھ احباب کو کوٹ کرتا ہوں کہ وہ ضرور اپنے متعلق بیان کریں۔
قیصرانی بھائی
سیدہ شگفتہ
ماوراء
حجاب
پیارے اور من موہنے سے نبیل بھائی
اور کوو بوائے سٹائل رکھنے والے زکریا بھائی

اس دھاگہ میں میں ایک اضافی بات شامل کردوں کہ میرے ایک دھاگے “فہیم اور بوچھی “ نے مجھے پر تنقید کی تھی کہ میں چوری چھپے آتا ہوں اور پوسٹس کے جواب دے کر چلا جاتا ہوں۔ میں ان کی اس بات کا جواب انشاء اللہ مستقل طور پر اپنی چھٹی گذار کر واپس آنے کے بعد دوں گا۔ اس وقت تک کے لیے اللہ حافظ۔
 
ریٹنگ کے زمانے سے پہلے کی لڑی ہے
زیک بھائی امریکن بھائی نے محفلین کو دعوت کلام بھی دی تھی مگر کسی محفلین نے جواب نہیں دیا کیوں ؟
میں یہاں کچھ احباب کو کوٹ کرتا ہوں کہ وہ ضرور اپنے متعلق بیان کریں۔
قیصرانی بھائی
سیدہ شگفتہ
ماوراء
حجاب
پیارے اور من موہنے سے نبیل بھائی
اور کوو بوائے سٹائل رکھنے والے زکریا بھائی
 
Top