پھر سے یہ دھاگہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا :eek:
آج میں نے اسکے بارہ صفحات دیکھ لیے
یا تو کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے مجھے اطلاع دیا کریں یا پھر اسے میرے آنے تک تالا لگایا کریں
ورنہ میں پیچھے رہ جاتی ہوں اور یہاں اتنا کچھ اور بھی جمع ہو جاتا ہے :(میں اکیلی جان کہاں کہاں پوری پڑوں اور کیا کیا...