نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    نوری نستعلیق کے ۲۲۰۰۰ لگیچرز ہیں۔ ساری عمر یہی کام کرتے رہیں گے؟ خودکار طریقہ موجود ہے پر رزلٹ کار آمد نہیں ہیں
  2. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    فانٹ کو نام دینے پر انٹرنلی بات چیت ہو رہی ہے۔ جب یہ معمہ حل ہوگا تو فانٹ ریلیز کر دیں گے
  3. arifkarim

    دہلوی نستعلیق

    ظہیراحمدظہیر مصباحی انڈیا میں مقیم ہے۔ بہتر ہوگا کہ حمدان کو بھجوا دیں۔ وہ فانٹ ڈیزائنر بھی ہیں یوں اسکین کرکے واپس بھیج دیں گے۔
  4. arifkarim

    بچوں کی باتیں

    بیٹی باپ سے بھی دو ہاتھ آگے ہے۔ ماشاءاللہ
  5. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    میں نے زیادہ چیک نہیں کیا۔ البتہ یہ نوٹ کیا ہے کہ لاہوری کی اشکال عام نستعلیق سے قدرے کم ہیں۔ شاید اگلے ورژن میں کوئی بہتری آجائے
  6. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    aladdin بھائی کی خواہش پر ایک اور فن پارہ:
  7. arifkarim

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    باقی انڈیزائن فورم پر ریورس چیننگ کی ریکویسٹ کر دی ہے۔ امید ہے کوئی ڈویلپر چیک کرے گا۔ نہیں تو کسی اور طریقہ سے رابطہ کرتا ہوں
  8. arifkarim

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    جی یہ ان پیج کے نستعلیقی فانٹس جیسی بہترین ہے۔ ماشاءاللہ
  9. arifkarim

    کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی: تیرہواں میچ

    2 بالوں پر دس رن درکار
  10. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    جی یہ فانٹ کی پروگرامنگ کے مسائل ہیں۔ اسے آئندہ ورژنز میں بہتر کرتے رہیں گے۔ فی الحال فانٹ ایلفا ریلیز کے لئے تیارہے۔
  11. arifkarim

    کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی: تیرہواں میچ

    زلمی مزید مشکل میں
  12. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    فانٹ کے نام اور اسپیس میں کچھ تبدیلی کی ہے: نبیل باسم کیا خیال ہے ریلیز کر دیں؟
  13. arifkarim

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ہم نے عبدالمجید سے بات کی ہے۔ انہیں کچھ وقت ملتا ہے تو اسکے وولٹ پر کام کرتے ہیں۔
  14. arifkarim

    کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی: تیرہواں میچ

    175 رنز کا ٹارگٹ ملا ہے۔ گھوم گھوم آفریدی
Top