خبردار جو کچھ برا کہا میرے ہبی کو یہ حق صرف میرا ہے :ROFLMAO:
ویسے ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ آپ واقعی میرے بھائی ہیں اور میری پارٹی ہیں
ورنہ تو شمشاد بھائی ہمیشہ یہاں میاں صاحب کی سائیڈ لیتے ہیں اور جب میں کہتی ہوں کہ بھائی میرے ہیں یا ان کے تو انکا جواب ہوتا ہے کہ سائیڈ میں ہمیشہ اپنی ہی جنس کی...