نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    ایڈز اور سوزوکی لا علاج مرض

  2. فخرنوید

    5000 کا نوٹ

    جنرل مشرف جہاز میں سفر کر رہے تھے۔ سفر کے دوران انہوں نے ہردلعزیز (شوکت عزیز) سے کہا اگر میں 5000 کا نوٹ یہاں سے پھینکوں تو عوام میں سے ایک فرد کا بھلا ہو جائے گا۔ ہر دلعزیز بولا اگر آپ ہزار ہزار کے پانچ نوٹ پھینک دیں تو پانچ افراد کا بھلا ہو جائے گا۔ چوہدری اجازت (شجاعت) بولا سر جی اگر آپ...
  3. فخرنوید

    سینٹ او ایس کا ڈیسکٹاپ ورژن پر منتقلی

    السلام علیکم! میرے پاس CentOS 5.0, server install کا امیج موجود ہے جسے میں وی ایم وئر پلیر میں چلا رہا ہوں۔ لیکن یہ کمانڈ بیسڈ ہے۔ مجھے اس کو ڈیسکٹاپ میں کنورٹ کرنا ہے۔ یا مجھے CentOS 5 کا کوئی ڈیسکٹاپ امیج بتا دیں جسے میں ڈاون لوڈ کر کے وی ایم وائر پر پلے کر لوں۔ وسلام
  4. فخرنوید

    ’ہلاکتوں‘ کی ویڈیو جعلی ہے: پاکستان فوج ۔۔۔ ویڈیو

    ’ہلاکتوں‘ کی ویڈیو جعلی ہے: پاکستان فوج فائل فوٹو، پاکستانی فوج سوات میں انھوں نے یہ مسئلہ پاکستانی حکومت کے سامنے اٹھایا ہے: امریکی دفتر خارجہ پاکستان فوج نے کہا ہے کہ وہ اس ویڈیو کی تحقیقات کر رہے ہیں جس میں دیکھایا گیا ہے کہ فوجی وردی میں ملبوس ایک فائرنگ سکواڈ چند افراد جن کی آنکھوں پر پٹی...
  5. فخرنوید

    مبارکباد صابر صاحب کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    جناب صابر صاحب کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد
  6. فخرنوید

    ورڈ پریس ڈیٹا بیس ڈمپ

    السلام علیکم! میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں۔ کہ میں ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر ورڈ بیس کی ڈیٹا بیس کو ڈمپ کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن اس کے ساتھ یہ چاہتا ہوں۔ جب میں وہاں ڈمپ کرون تو صرف نئی اینٹریز اس میں شامل ہوں۔ جو پہلے اس ڈیٹا بیس میں موجود ہوں۔ وہ وہی رہیں۔
  7. فخرنوید

    25 خواتین کا قاتل گرفتار 13 کی نعشیں برآمد

    سیالکوٹ: تیرہ خواتین کا قاتل گرفتار: بی بی سی ملزم کا نشانہ بننے والی خواتین کا تعلق متوسط اور غریب گھرانے سے تھا: پولیس پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی پولیس نے تیرہ خواتین کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محمد یوسف خواتین کو پیسے اور دیگر...
  8. فخرنوید

    گوجرانوالہ کے 3 اعزازات

    گوجرانوالہ شہر جو کہ صوبہ پنجاب کا ایک اہم زرعی اور صنعتی ضلع اور ڈویژن ہونے کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس کی دھرتی نے چند ایسے نام پیدا کئے ہیں۔ جن کی مقبولیت اور ہر دلعزیزی کا اندازہ آپ ان کے ناموں سے ہی لگا سکتے ہیں۔ اس ڈویژن کے نامی گرامی شاعر جناب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہیں۔ جنہیں...
  9. فخرنوید

    ورڈ پریس ویڈیو پلگ ان

    السلام علیکم! میں نے یہاں پوچھنا تھا کہ میں ورڈ پریس کا ایسا پلگ ان چاہتا ہوں۔ جو میری ہوسٹنگ پر پڑی ہوئی avi. mp4.فائل کو ورڈ پریس میں پلے کروا دے۔ یا کوئی اور ایسا طریقہ جو ہوسٹنگ سے فائل کا پاتھ لے اور ویڈیو پلے کروادے۔ شکریہ
  10. فخرنوید

    متاثرین سیلاب کے نام پر لگا جعلی میڈیکل کیمپ

    سیلاب متاثرین کے نام پر لگے اس میڈیکل کیمپ میں وزیر اعظم پاکستان و مرشد عزیزی جناب یوسف رضا گیلانی نے اس کیمپ کا دورہ کیا اور جعلی مریضوں میں 5000 کے چیک تقسیم کئے۔ جونہی وہ واپس اسلام آباد کے لئے نکلے تو وہاں نا کوئی مریض رہا اور نہ ہی وہاں کوئی کیمپ بچا۔
  11. فخرنوید

    ساحل سمندر ۔۔۔۔ 1 صدی قبل

    1900 سے لے کر 1920 تک کی تصاویر
  12. فخرنوید

    وطین کی سروسز پر ایک مزاحیہ ویڈیو

    http://www.youtube.com/watch?v=d370BnsYbww
  13. فخرنوید

    ورڈ پریس مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس

    میں نے ورڈ پریس کی ڈیٹا بیس کی مائی ایس کیو ایل حصوں میں بنانا ہے۔ یعنی اسے تقسیم کرنا ہے۔ تا کہ اسے امپورٹ کرنے میں آسانی رہے۔ اصل میں پوسٹ والے ٹیبل کا سائز بہت بڑا ہے۔ جو امپورٹ ہونے میں مسئلہ کر رہا ہے۔ تقریبآ کوئی 60 ایم بی کی sql.gz فائل ہے۔ اکیلی پوسٹ والے ٹیبل کا سائز 50 ایم بی کے...
  14. فخرنوید

    کریلے اور میراثی

    ایک دفعہ ایک میراثی کریلے لینے سبزی والی دکان پر گیا۔ سبزی والا ۔۔سبزی کو پانی لگا رہا تھا۔ میراثی کافی دیر تک کھڑا رہا اور انتظار کرتا رہا۔ آخر میراثی سے رہا نہیں گیا اور بولا "جے ایناں نوں ہوش آگئی تے ایک کلو تول دیو"
Top