نتائج تلاش

  1. adilch

    فرنٹ پیج میں بلاگ کو ترمیم کیسے کرتے ہیں؟

    شکریہ بہت بہت شکریہ جناب عالی میں کوشش کرتا ہوں :wink:
  2. adilch

    بلاگ میں تبدیلی؟؟

    جناب میرا اک اور سوال یہ ہے کہ جب میں کوئی نئی پوسٹ کرتاہوں تو ری پبلش کرنے کے باوجود جب میں اپنے بلاگ کا کوآر ایل لکھتا ہوں تو وہ تبدیلیاں مجھے نظر نہیں آتی کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں۔۔۔؟ :idea:
  3. adilch

    phpہے کیا؟؟؟

    شکر ہے :D :P شکر ہے اب کچھ کچھ پی ایچ پی کا مطلب سمجھ میں آیا۔۔ ویسے یہ پوسٹ میں نے اس پر تبصرہ ختم کرنے کے لئے بھی کی ہے۔۔۔شکریہ آپ سب کا :roll:
  4. adilch

    معاف کیجے گا

    اوہ معاف کیجے گا میرا پورا سوال ہے کہ میں فرنٹ پیج میں کیسے ایڈٹ کرسکتا ہوں ٹیمپلیٹ کو۔۔؟
  5. adilch

    فرنٹ پیج میں بلاگ کو ترمیم کیسے کرتے ہیں؟

    فرنٹ پیج میں بلاگ کو ترمیم کیسے ک السلام علیکم دوستوں کیا مجھے آپ بتا سکتے ہیں کھ میں اپنے بلاگ کے ٹیمپلیٹ کو کیسے ایڈٹ کر سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟ :roll:
Top