معاف کیجے گا

adilch

محفلین
اوہ معاف کیجے گا میرا پورا سوال ہے کہ میں فرنٹ پیج میں کیسے ایڈٹ کرسکتا ہوں ٹیمپلیٹ کو۔۔؟
 

جہانزیب

محفلین
عدیل اگر ٹمپلیٹ سے مراد آپکی اپنا بلاگر کے ٹمپلیٹ سے ھے تو بلاگر میں اپنے اکاؤنٹ میں داخل ھو کر ٹمپلیٹ میں جائیں وہاں سے اسکو کاپی کر لیں اور اسکے بعد کوئی بھی html پروگرام کھول کر اس میں پہلے سے موجود html کو حذف کر دیں۔ اور کاپی کیا ہوا ٹمپلیٹ وہاں چپکا دیں۔
آپکے بلاگر کا ٹمپلیٹ میں تبدیلی کرنا آسان ہے کیونکہ وہ سی ایس ایس میں بنا ہوتا ہے آپ صرف سی ایس ایس کو بدلیں مثلا اردو کے لئے تحریر دائیں سے بائیں وغیرھ وغیرہ۔۔ اگر آپ اپنا سانچہ خود بنانا چاھتے ھیں تو پھلے ایک سانچہ تشکیل دیں اسکے بعد اس میں بلاگر کے ٹیگ آپ کو اس میں شامل کرنا ہوں گے۔ اس بارے میں اگر مدد کی ضرورت پیش آئے تے سو بسم اللہ
 
Top