فرنٹ پیج میں بلاگ کو ترمیم کیسے کرتے ہیں؟

adilch

محفلین
فرنٹ پیج میں بلاگ کو ترمیم کیسے ک

السلام علیکم دوستوں کیا مجھے آپ بتا سکتے ہیں کھ میں اپنے بلاگ کے ٹیمپلیٹ کو کیسے ایڈٹ کر سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟ :roll:
 

نبیل

تکنیکی معاون
adlich: آپ بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ لکھتے ہیں۔ بلاگر ڈاٹ کام کی ٹیمپلیٹس کے لیے ابھی تک میرے علم میں کوئی مخصوص یوٹیلیٹی وجود نہیں رکھتی۔ آپ کو چار و ناچار اس ٹیمپلیٹ کی سٹائل شیٹ میں بذات خود تبدیلی کرنا ہوگی۔ اس سلسلے میں کچھ تفصیل یہاں موجود ہے۔ اگر پھر بھی آپ مطمئن نہ ہوں تو مزید سوالات سے مت ہچکچائیں۔
 
Top