نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    o_O:eek: :confused: ہیں یہ کیا؟ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو مبارک باد دی تھی اب پھر دینی پڑے گی؟ :p شکر ہے کہ ایک اور ہزار زیادہ بڑھنے اور نیا دھاگہ بننے سے پہلے ہی میں نے مبارک باد دے دی۔:p
  2. تعبیر

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد انہیں صحت اور تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین
  3. تعبیر

    مبارکباد بابائے ریٹنگ کو مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو محسن :applause::applause::applause:
  4. تعبیر

    تاسف صاحبزادہ فضل کریم انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ انکی مغفرت فرمائیں
  5. تعبیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    ارے واہ میرے ادا سہیلی کی آج سالگرہ ہے ۔ادا سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو اور اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ شاد اور آباد رکھے اور جیسے آپ سب کی فکر اور خیال رکھتے ہیں ویسی ہی بلکہ اس سے ڈبل خیال رکھنے والی آپ کو مل جائے۔
  6. تعبیر

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اوہ مانو جلد از جلد ٹھیک ہو کر محفل پر آئیں کہ ہماری ابھی ابھی تو بات شروع ہوئی ہے اور مجھے ابھی ڈھیر ساری باتیں کرنی ہیں آپ سے ۔ اللہ سائیں جلد از مانو/ماہا کو مکمل صحت یاب کرے ۔آمین یا رب العالمین
  7. تعبیر

    تاسف انتقال پر ملال، دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
  8. تعبیر

    تاسف دعا کی درخواست

    امید دعا ہے کہ اللہ آپ کے بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت یاب کریں۔ ویسے اب تک گھر آ گئے ہوں گے نا اور اب کیسی طبعیت ہے؟
  9. تعبیر

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شمشاد بھائی خاصا مشکل کام بتا دیا کہ آجکل ہمارے مسٹر کو محفل سے بہت چڑ ہو گئی ہے کہ انکا کہنا ہے کہ جب دیکھو یہیں موجود ہوتی ہو اوراس کے سامنے تمھیں کوئی اور نظر ہی نہیں آتا۔ مجھ سے کوئی بھی نہیں ڈرتا جبکہ حسرت ہی ہے کہ کسی کو ڈرا دھمکا کر کچھ منوا لوں :( ہاہاہا ادا اسے شکایتیں نہیں بلکہ...
  10. تعبیر

    مبارکباد خوشی کا دن

    خلیل بھائی میں آپ کو اتنی لائق لگتی ہوں اس کے لیے ڈبل شکریہ قبول کریں :) یہ میں نے نہیں بنایا بلکہ بنا بنایا منتخب کیا ہے ۔
  11. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    جی انشاءاللہ اور بہت بہت مبارک ہو ریگولر ہونا :rose: پھر کیسی لگی ہماری یہ پیاری سی محفل؟
  12. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    ایسی کیا بات ہے کہ جس پر مار پڑتی ہو؟ اب میرے ہاتھ سخت بےچین ہیں مارنے کو اس لیے جلدی سے بتاؤ :p
  13. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    ہاہاہا :ROFLMAO: پر میں نے ایسا کیا کیا ہے بھلا؟ میں تو محفل پر کچھ کرتی ہی نہیں ہوں اب
  14. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    آپ سوتے شوتے نہیں ہیں کیا ؟ ہوتا ہے جنم دن لیکن میں نہیں مناتی اور نا ہی یاد رکھتی ہوں
  15. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    ادا سہیلی اتنے دنوں بعد آتی ہوں نا تو پھر ٹائم جوابات میں ہی نکل جاتا ہے ۔ ان اطلاعات سے نمٹ لوں تو پھر کرتے ہیں گپ شپ جلد ہی ۔ ویسے پہلے آپ اس وقت تو موجود ہوتے تھے یہاں اب کہاں چلے گئے ہیں بھلا ؟
  16. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    ایک اور ریٹنگ ہونی چاہیے تھی خواہ مخواہ کی اسے ریٹ کرنا تھا :p ارے بابا معذرت کیوں بھلا؟ جزاک اللہ خیر فرحت خوش رہیں اور آباد رہیں ہمیشہ :) کتنی شاندار دعائیں دی ہیں نا آپ نے :)
  17. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    اچھا پر یہ ہے کس زبان میں بھائی ؟
Top