نتائج تلاش

  1. س

    وینکور میں ۔روشنی حرا سے۔ کی تقریب رونمائی۔۔۔۔۔صفدر ہمدانی

    وینکور میں ۔روشنی حرا سے۔ کی تقریب رونمائی صفدر ھمٰدانی۔۔ لندن میں اسوقت اللہ کی بنائی ہوئی لامتناہی زمین کے اس گوشے میں موجود ہوں جسے جغرافیائی اسم ہائے زمان و مکان میں ۔وینکور۔ کے نام سے جانا جاتا ہے اور جو پہلی ہی نظر میں اپنے صانع کی صناعیت کا ایسا بولتا ہوا ثبوت لکھتا ہے کہ...
  2. س

    غلام باغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عارف وقار

    سب سے پہلے تو 878 صفحات کا ایک ناول لکھ ڈالنا ہی آج کے دور میں کسی کرشمے سے کم نہیں، پھر کسی ناشر کا اسکی طباعت پر راضی ہو جانا بھی ایک معجزہ ہی قرار دیا جائے گا لیکن اس سلسلے کی آخری کڑی سب سے زیادہ محّیر العقول ثابت ہوئی یعنی سال بھر کے اندر اس ناول کا دوسرا ایڈیشن چھاپنے کی نوبت آگئی۔ جی...
  3. س

    ذیشان ہر چیز کو زندہ کر سکتا تھا(انورسن رائے)

    سنیچر کی شام میرے بزرگ اور ساتھی، رضا علی عابدی، اپنی میز سے اٹھ کر میرے قریب آئے اور اس طرح کہ مجھے ان کے آنے کا احساس تک نہ ہوا اور اس سے پہلے کہ مجھے ان کے آنے کا احساس ہوتا اور میں عادتاً ان کے احترام میں کرسی سے اٹھ کر کھڑا ہوتا۔ انہوں نے بڑے دھیمے انداز میں کہا: ذیشان کا انتقال ہو گیا ہے۔...
  4. س

    ''چیخوں میں دبی آواز'' اور خاورچودھری۔۔۔از۔۔پروفیسرڈ اکٹرفرمان فتح پوری(ستارہ امتیاز)

    ''چیخوں میں دبی آواز'' اور خاورچودھری پروفیسرڈاکٹرفرمان فتح پوری(ستارہ امتیاز) پروفیسرڈاکٹرفرمان فتح پوری صاحب نامورنقاد ہیں۔اُردوزبان کے لیے ان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔آپ اُردوڈکشنری بورڈ وزارت تعلیم حکومت پاکستان کے صدراورسندھ پبلک سروس کمیشن کے ممبر ہیں۔القمرآن لائن کے کالم...
Top