نتائج تلاش

  1. najmi

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    جی انڈرائڈ کا ایک ملٹی لنگ کی بورڈ اور اردو پلگ ان آج ملا ہے۔۔ اس میں کی بورڈ تو ہے مگر وہ صوتی نہیں ہے۔۔۔ ویسے فائر فاکس کی ایپلیکیشن محفل فورم کسی حد تک ٹھیک ہی دکھا رہی ہے۔۔(اگرچہ اس کے فونٹ سے بہتر نرسری کے بچے لکھ لیتے ہیں:)،، مگر نہ ہونے سے بہتر ہی ہے)
  2. najmi

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    بھائی ایسا کوئی پراڈاکٹ ود کی بورڈ جو بلاگ اور ویب پیجز یونی کوڈ میں دکھا سکے، android 2.2 کے واسطے مل سکتا ہے؟
  3. najmi

    میموریل ڈے۔

    ھممممم۔۔۔عمدہ علامتی تحریر ہے،،،بین السطور نے حسن بڑھا دیا۔۔ اور جو آسانی سے سمجھ آ جائے اسے انسان تو کہا جا سکتا ہے مگر افسانہ نہیں:)۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  4. najmi

    لڑکی

    اتفاق کی بات ہے میں بھی اسی شی کا ذکر کر رہا ہوں:)۔
  5. najmi

    کُتیا

    بہت ہی عمدہ۔۔۔مناسب ترین الفاط اور بیان۔۔جیتے رہئیے
  6. najmi

    لڑکی

    شکریہ میرے محترم۔۔نوازش، مہربانی
  7. najmi

    لڑکی

    پسندیدگی کے لیے شکریہ۔۔۔ ویسے اتفاق کی بات ہے اگر یہ تحریر طویل ہوتی تو میں بھی ایسی ہی کسی صورتحال سے رجوع کرتا، مگر میرے ذہن میں بنیادی خاکہ اساطیری شی کا تھا۔۔
  8. najmi

    لڑکی

    شکریہ بھائی یہ آپ کا حسنِ نظر ہے جو اسے حسین بنا گیا۔۔ اپنی کہنے اور کہے چلے جانے کا لپکا بدہضمی کی ماند ہے۔ کسی کروٹ چین نصیب نہیں ہوتا۔ امید ہے کہ کچھ نہ کچھ لکھتا ہی رہوں گا۔
  9. najmi

    لڑکی

    یعنی ہم دونوں بیک وقت ہاتھی کو بیان کر رہے تھے:)، خیر صاحب آپ تو ہندی و ہندوی ہر دو کے شناور ہیں۔ شاید میں اکیلا ہی ہاتھی کو لکھتا رہا اور لکھتا ہی رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی ہمت ہے جی، میں خود ایک ہی بار میں سیر ہو گیا تھا(لکھ کے)، درستگی کی خاطر بھی پڑھنے کی تاب نہیں۔ اب نجانے اسے کیا کہا جاتا ہے۔...
  10. najmi

    لڑکی

    میں نے "یا" اسی خدشے کے پیشِ نظر استمعال کیا تھا جی۔۔ملیالم(؟) بولتے پائے جاتے ہیں یا پھر انگریزی۔ بہرحال جب بولتے ہیں تو کانوں میں رس گھولتے ہیں مگر نیم کا۔ کہ نہ ان کی اپنی بولی سمجھ آتی ہے نہ ان کے منہ سے کسی اور کی۔ اب وہ خطہ جہاں کے وہ ہیں، معلوم نہیں ہند کے جنوب میں پڑتا ہے یا کہیں اور؟۔...
  11. najmi

    لڑکی

    دوبارہ شکریہ۔۔۔درست کر لیا ہے۔ ایک ہندوستانی دوستوں سے پوچھا تھا مگر وہ جنوبی ہند یا کسی ایسے ہی خطے کے نکلے کہ ان سے تصدیق کے بعد شک بڑھ رہا تھا:)، ان کے عطایا پہ چار حروف بھیج کے وہی لکھ دیا جو پڑھ رکھا تھا، تو اشتباہ بر گردنِ حضرت جواہر رقم ۔۔۔۔قیمتی وقت عنایت کرنے پہ مشکور ہوں۔ 
  12. najmi

    لڑکی

    عزت افزائی کا شکریہ بھیا یہ لفظ نرتنکی ہی ہے یعنی رقاصہ۔۔میری یاداشت میں محفوظ رہ گیا۔ شاید دس سال پہلے کسی دیو مالائی داستان کا تعارف پڑھا تھا اس میں استمعال کیا گیا تھا
  13. najmi

    لڑکی

    میرے سامنے ایک لڑکی اور میرے ہاتھ میں ایک سکہ ہے۔ اس سکے سے مجھے ایک باس آتی ہے سو یہ میری زندگی میں آج کل اس لڑکی کے بعد اہم ترین چیز ہے۔ فرصت کا وقت میں ان دونوں کے ساتھ گذارنا ہوں۔ لڑکی کسی پینٹنگ سے نکلی معلوم پڑتی ہے۔ شوخ زرد رنگ کا سوٹ اور ستواں باریک ناک۔ باریک نقوش۔ میں جب بھی اس تصویر...
  14. najmi

    ماموں--مووی--گندا بچہ

    بتانے لائق بھی نہیں جی کہ عزتِ غیر سادات کس طرح اترتی ہے۔:grin:
  15. najmi

    ماموں--مووی--گندا بچہ

    صاحبو پچھلی تحریر ڈرتے ڈرتے پیش کی اور پھر قائرین کی فطانت دیکھتے ہوئے زیرِزمین ہوتے ہی بنی، آپ سے کیا پردہ کہ عاجز کے روانی اور فصاحت و بلاغت جیسے مکروہاتِ دنیوی سے بعینہِ وہی مراسم ہیں جیسے اپنے محبی اعجاز بٹ صاحب کے کرکٹ سے ہیں۔ سو کہنے میں باق نہیں کہ احقر کو دریا سے سوکھا نکلنے  کا وہ وصف...
  16. najmi

    آپ فوج میں ہیں؟

    بہت اچھے جی۔۔تیسری دنیا کی عالمگیر سچائی
  17. najmi

    Url بلاک کرنا

    السلام علیکم بھائی یہ تو پاسورڈ مانگ رہا ہے
  18. najmi

    تعارف السلام علیکم

    سب دوستوں کا شکریہ۔۔اور بھئی بالی عمریا کے پار بھی سوچ لیا کریں کبھی کبھی۔۔یہ کیا ہمیشہ آر ہی سمجھنا:rolleyes:
  19. najmi

    تعارف السلام علیکم

    ناچیز کو فریدون کہا سنا اور پڑھا جاتا ہے۔ بالی عمریا کے آگے پیچھےہی ہوں، یہی کوئی دس بارہ سال کے قریب۔ پیشہ بیگار اور شعبہ مالیات و بازارکاری سے متعلق ہے۔ اردو پدری زبان ہونے کے ناطے اسے میراث سمجھتے ہوئے اسی طرح استمعال کرتا ہوں جیسے کسی زمانے میں ابا کی گاڑی کی تھی۔ یعنی استمعال آتا نہیں مگر...
  20. najmi

    ایک تھا بادشاہ

    ذاتی تحریر ہی ہے صاحب۔۔۔یہ بات تو زبان و بیاں کی اغلاط سے ہی ظاہر ہو جانی چاہئیے۔۔ تعارف بھی یہیں دے دیتا ہوں گلاب کی طرح گوبھی کو چاہے لالہ و گل سے ملا دو رہے گی گوبھی ہی۔۔۔سو میں نجمی ہوں اور یہ میری پکائی ہوئی گوبھی ہے۔۔سو پشت سے پیشہِ آبا کاشت کاری و تیشہ گری وغیرہ ہے۔ اسی لیے قلم سے ایک...
Top