جی۔ ناروے 400 سال سے ڈنمارک کا ایک صوبہ تھا۔ پھر جب ڈنمارک سویڈن سے ایک جنگ ہارا تو ناروے سویڈن کے تسلط میں چلا گیا۔ مگر تب تک آزادی کی تحریک قوم میں جاگ چکی تھی۔ یوں 17 مئی 1814 کو دستور اساسی پاس ہونے کے قریبا سو سال بعد یعنی 1905 میں ناروے آزاد ملک بن کر ابھرا ۔ 17 مئی کا قومی دن اسی کی یاد...