پہلے افواج نے خود مجاہدین، طالبان وغیرہ بنائے اور پھر جب میری بلی مجھے میاؤں والا معاملہ ہوا تب انکے خلاف کاروائی شروع کی۔ آج بھی افواج کی صفوں میں گڈ طالبان بیڈ طالبان موجود ہیں
عثمان آرمی پبلک اسکول پر حملہ کے وقت ہم نے ایسی کوئی بات نہیں لکھی تھی پھر بھی اس واقعہ پر ظالمان کےحامی محفل پر دفاعی کاروائیاں کرتے پائے گئے تھے۔ اب جب کہ ثابت ہوچکا ہے کہ یہ کاروائی بھی ظالمان کے کزنز داعش نے کی ہے، ایسے میں اس قسم کا تمسخر یہی سگنل دیتا ہے کہ یہ مخلوق کافر بچوں کی ہلاکت کو...