کافر ہی تھے جب وہ ہلاکو خان کی سربراہی میں طاطاری بن کر بغداد پر اللہ کا قہر بنے۔ پھر کچھ صدیوں بعد مسلمان ہوکر سابقہ مسلم علاقوں پر قابض ہوگئے۔ عرب و عجم کی خلافت کو کچل کر اپنی خلافت قائم کی جو ۱۹۱۸ تک چلتی رہی۔ اس دوران اٹھنے والی ہر مسلم و غیر مسلم بغاوت کو کچل دیتے جسکی بدولت آج مشرق وسطی...