آم ، سری پائے، جوتے، گالیاں ۔۔۔۔۔ اور محبت ۔۔۔ ان سب چیزوں میں سلیقے کا دخل نہیں ہوتا۔ نہ ہی کوئی اصول ہے اور نہ ہی کوئی مہذبانہ وضع كرده طریقه ۔۔۔۔ ذرا سا بھی کوئی رہ و رسم دنیا کا خیال کیا ، سارا لطف غارت ہو گیا۔
یہ جهنجھوڑنے ، بھنبھوڑنے ، ٹھکورنے کے علاوہ پلٹنے ، جھپٹنے، پلٹ کر جھپٹنے ،...