نتائج تلاش

  1. AinAlif

    میں خود نہیں ہوں کوئی اور ہے میرے اندر؛ . . جو تم کو ترستا ہے اب بھی آ جاؤ

    میں خود نہیں ہوں کوئی اور ہے میرے اندر؛ . . جو تم کو ترستا ہے اب بھی آ جاؤ
  2. AinAlif

    چائے

  3. AinAlif

    چائے

    بہت اچھی ہے تحریر ۔ لیکن میں جو چائے بناؤں تو دو تین منٹ سے زیادہ پکانے پر ٹیسٹ خراب ہو جاتا اسکا۔ وه طریقه پرانا ہو گیا بھائی جی
  4. AinAlif

    بھیڑ کے ساتھ ہی دلدل میں اترنا ہو گا (مخمور سعیدی)

    نئی لڑی بنا کر کیسے ؟؟۔۔۔ مجھے ابھی زیادہ اندازہ نہیں ہے اس سائٹ کا ۔ آج ہی جوائن کیا ہے میں نے
  5. AinAlif

    بھیڑ کے ساتھ ہی دلدل میں اترنا ہو گا (مخمور سعیدی)

    میرا تعارف کچھ خاص نہیں ہے۔ ، میں نے اردو بلاگ لکھنا شروع کیا ہے کچھ ماہ پہلے ۔ دیگر سوشل میڈیا کی نسبت یہاں اچھی کمیونٹی ہے ۔
  6. AinAlif

    بھیڑ کے ساتھ ہی دلدل میں اترنا ہو گا (مخمور سعیدی)

    بھائی صاحب! کیا ہم اس نظم کے کچھ اشعار کاپی کر سکتے ہیں پوسٹ بنانے کے لئے؟ ۔ اسکا لکھاری کون ہے
  7. AinAlif

    السلام علیکم !۔ سب پڑھنے والوں کو۔ میں نے آج ہی اردو محفل کو جوائن کیا ہے۔ پلیز مجھے بتائیں...

    السلام علیکم !۔ سب پڑھنے والوں کو۔ میں نے آج ہی اردو محفل کو جوائن کیا ہے۔ پلیز مجھے بتائیں اِس سائٹ کے لئے کوئی ایپ موجود ہے کیا؟ ۔۔
Top