جیسا کہ میرا تعلق باب الاسلام سندھ کے شہر میرپورخاص سے ہے، مجھے میرے دوست ایم اے راجا نے بتایا کہ اس فورم پر سندھی بھی موجود ہے اور آپ کو وہاں جانا چاہئیے تو میں نے یہ حیرت انگیز فورم جوائن کیا، جیسا کہ اردو ( کمپیوٹر پر ) لکھنے میں کچھ کچا ہوں سو غلطیاں سر زد ہوتی رہیں گی، اسلیئے ہمیشہ آپ کی...