میری آئی ڈی تبدیل کردیں۔

عاشق چانگ

محفلین
محترم منتظم صاحب السلام علیکم۔
اردو کیز سے نا واقفیت کی وجہ سے میں نے اپنا نام عاشق چانگ کے بجائے عاشق جانگ لکھ دیا تھا، سو ازراہِ کرم میری آئی ڈی عاشق جانگ سے عاشق چانگ کر دیں تو شکر گزار رہوں گا۔
 
Top