آنکھوں سے دو آنسو گالوں پر ڈھلک آئے۔ پھر اس نے سر جھکا لیا۔ سسٹر نے آکر اسے تھام لیا۔
اندھا کنواں
پھر گرمی کی تعطیلات کی وجہ سے کالج بند ہو گیا۔یوسف اور رفیق کی ٹریننگ بھی ختم ہو چکی تھی۔علی احمد سے اجازت لیکر ایلی رفیق اور یوسف کے ساتھ علی پور آگیا۔
گرمی کی چھٹیوں میں محلے کی زندگی میں ایک...