دیکھا گیا ہے ابھی تو وہ گلاب کا پھول اور رس گلا بھی ہیں۔اف! وہ گلاب کی کلی جب کلے گی تو دنیا پر رنگ کی وہ قیامت ٹوٹے گی کہ آنکھیں پھٹ جائیں گی۔چھ سال کی عمر میں یہ کیفیت ہے کہ مسکراتی ہے تو فضا میں قندیلیں روشن ہو جاتی ہیں اور وہ انکا بھائی شوکت جیسے موم کا پتلا ہو۔ضیا تو اسے دیکھ کر ہمیشہ کے...