سب سے خوبصورت الفاظ اس مصنف کے ہوتے ہیں
جس کا دل اور روح دونوں وطن کے درد سے تڑپتے ہوں ۔۔۔
سب سے خوبصورت تصنیف وہ ہوتی ہے
جس میں حق بات کہی گئی ہو ۔۔
وہ بات جو ظلم ، نا انصافی اور غلامی کے خلاف ہو۔۔۔
خاموشی کو سنہری کہا جاتا ہے مگر ایک مصنف کی خاموشی بھی سنہری نہیں ہوسکتی ، اس کے الفاظ...