نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    اب تک ایسا اتفاق نہیں ہوا۔ البتہ کوئی اچھی سی تھری ڈی فلم دیکھنے کا ارادہ ہے۔ البتہ دوستوں کی ایک طویل لسٹ میں کسی ایک کو منتخب کرنا نہایت ہی مشکل مرحلہ ہے کہ کس کے ساتھ جایا جائے ۔
  2. dxbgraphics

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    بالکل ٹھیک کہاآپ نے۔ اپنا بھی یہی حال ہے سینما ابھی تک نہیں دیکھا
  3. dxbgraphics

    مبارکباد خوش آمدید 2014 - دبئی، متحدہ عرب امارات

    بہت مزا آیا ہم بھی ہمرا چند دوستوں کے یہاں موجود تھے
  4. dxbgraphics

    اپنی اپنی گاڑی

    دھاگے کی مناسبت سے میری گاڑی جو یو اے ای میں سب سے کم ترین پٹرول خرچ کرنے والی گاڑی ہے
  5. dxbgraphics

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    انگور کھٹے ہیں۔ میں نہ مانوں۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ دل پے مت لے یار۔ اور ہاں مجید کی کوئی خیر خبر ہے یا نہیں۔ جنوری کے بعد اگر وے کیشن پر گیا تو انشاء اللہ ملاقات کرونگا اُس سے۔
  6. dxbgraphics

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    درج بالا میں کوئی بھی کہہ لیں سب کے نزدیک قادیانی غیر مسلم ہیں۔ :grin:
  7. dxbgraphics

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    اسی لئے تو بہت سے قادیانی تائب ہوکر اسلام قبول کر چکے ہیں۔
  8. dxbgraphics

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    پانچ دنوں کا تہوار ہے غالبا۔
  9. dxbgraphics

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    پاکستان کے آئین کے مطابق قادیانی غیر مسلم ہیں۔
  10. dxbgraphics

    کلک سافٹ وئیر میں مدد درکار۔۔۔۔!

    اردو محفل پر یہاں کیلک کےاستعمال سے متعلق ٹیوٹوریل موجود ہے
  11. dxbgraphics

    لاسک سرجری / آپریشن کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    البتہ پاکستان سے چار گنا زیادہ مہنگا پڑا لیکن ایک سال تک فالو اپ کے پیش نظر ادھر کرنا پڑا۔ پاکستان سال میں چار بار جانے کے لئے بھی کم از کم چھ ہزار درہم کےٹکٹ کے خرچے بھی آنے تھے۔ اور جتنی دفعہ جاتا اتنی تنخواہ سے بھی محروم ہونا پڑتا
  12. dxbgraphics

    لاسک سرجری / آپریشن کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    قیصرانی بھائی اپریشن ڈیڑھ مہینے قبل ہی کروالیا ہے۔ الحمد اللہ اب عینک کے بغیر بہت اچھا لگ رہا ہے۔
  13. dxbgraphics

    لاسک سرجری / آپریشن کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    بالآخر پچھلے مہینے 12 ستمبر کو لاسک سرجری کر ہی ڈالی۔ دو سال سے وے کیشن میں بہت کوشش کی لیکن وقت نہیں ملا۔ دبئی میں ہی ایک نامور کلینک سے آن لائن پیکج ملا 14 ہزار درہم کی بجائے 8 ہزار درہم میں ڈیل مل گئی سو کروالی
  14. dxbgraphics

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    پاکستان کا آئین کہتا ہے یار تم تو بہت غصے میں لگ رہے ہو۔ کافی عرصہ بعد فورم پر آیا ہوں۔ بھگانے کا ارادہ ہے کیا۔ مجید سے مختصر ملاقات ہوئی تھی اس دفعہ پاکستان جب گیاتھا۔ تمہارا بھی مختصرا ذکر ہوا کہ گم ہوگئے ہو۔
  15. dxbgraphics

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    پاکستان کے آئین میں غیر مسلم قرار دیئے جانے والے کو ہرگز مسلمان یا ملا سے متعلق سوال کرنے کا حق نہیں پہنچتا۔
  16. dxbgraphics

    آج کی تصویر - 1

  17. dxbgraphics

    اردو سرکاری کو سرکاری زبان بنایا جائے

    پاکستانی کی ترقی اردو زبان کے فروغ سے ہی ممکن ہے۔ سو فیصد متفق
  18. dxbgraphics

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    ڈان نیوز ڈاٹ کام کا ترجمہ پیش کیا ہےا مت نے۔
Top