لاہور میں قادیانیوں کے پریس پر چھاپہ۔ توہین رسالت پر مبنی کتابیں برآمد کر لی گئیں

dxbgraphics

محفلین
story1.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
انتہائی احمقانہ خبر لگ رہی ہے کہ جب کتب کو بھیجنا ہی چناب نگر ہے تو اسے کسی دوسری جگہ کیوں چھاپا جا رہا ہے؟ اس کے علاوہ اہلِ محلہ کی تحقیقات کی کیا قانونی حیثیت ہے؟ اس کے علاوہ ابھی کیس شروع ہی ہوا ہے کہ شیزان کمپنی، ناصر، اس کی لیبارٹریوں اور پولیس افسران کے نام تک معلوم ہو چکے ہیں۔ سب سے مزے کی بات یہ بھی معلوم نہیں کہ چھاپہ کب مارا گیا :)

عنقریب لگتا ہے کہ اس غبارے سے بھی ہوا نکل جائے گی۔ تاہم اگر یہ خبر سچ ہے تو پھر میں اپنی رائے سے رجوع کرنے کو تیار ہوں
 
arifkarim

معطل

اُمت اخبار والوں کو لگتا ہے ’’امتی‘‘ بننے کاکچھ زیادہ ہی شوق ہے۔اسی لئے نیوز روم میں بیٹھ کر نت نئی بیوقوفانہ ’’خبریں‘‘ تخلیق کرکے شائع کرتے رہتے ہیں۔ قادیانیوں کے چناب نگر میں کئی پرنٹنگ پریس موجود ہیں جہاں کُتب کے علاوہ روزانہ اخبارات اور متعدد رسائل کا بھی اجراء ہوتا ہے اور اب تو نیٹ کی بدولت پوری لائبریری آن لائن کر دی گئی ہے۔ ’’روحانی خزائن‘‘ کی تمام جلدیں بھی یہاں موجود ہیں:
http://www.alislam.org/library/

کیا پولیس اب انٹرنیٹ سرورز کو بھی اپنی تحویل میں لے گی؟ :rolleyes:

پرنٹنگ پریس آجکل کے جدید دور میں کیا معنی رکھتی ہے؟
 
عسکری

معطل
جہاں ایک طرف ساری حکومتی مشینری پولیو کے خلاف دن رات ایک کر رہی ہے تاکہ ایسا نا ہو پاکستان پر سفری پابندیاں لگ جائیں وہاں امت عجیب خبریں ہیش کر رہا ہے اور حکومت کہاں مر گئی ہے کچھ پتہ نہیں ہمیں ۔
 
ساجد

محفلین
حیران کن لب و لہجہ ۔ ہم اپنی بات اچھے الفاظ میں بھی کہہ سکتے ہیں تا کہ تدوین یا تحذیف نہ کرنی پڑے۔
 
یوسف-2

محفلین
ایک دوسرے صحافتی ذریعہ اسلام ٹائمزسے یہی خبر ملاحظہ کیجئے:
لاہور سے تحریف قرآن اور توہین رسالت و صحابہ پر مبنی کتب شائع کرنیوالا پریس پکڑا گیا
اسلام ٹائمز:ساندہ کے علاقے چھوٹا ساندہ میں اہل محلہ نے مشکوک سرگرمیوں پر پہلے خود تحقیق کی بعد میں پولیس کو اطلاع کر دی، توہین رسالت اور صحابہ پر مبنی ہزاروں کتابیں شائع کی جا رہی تھیں، چار ملزم بھی پکڑے گئے۔

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں توہین صحابہ اور توہین رسالت پر مبنی فرقہ وارانہ مواد شائع کرنے والا قادیانیوں کا پرنٹنگ پریس پکڑا گیا۔ اطلاعات کے مطابق قادیانیوں نے لاہور کے علاقہ ساندہ میں ایک مکان میں پریس لگا رکھا تھا جس میں فرقہ وارانہ کتب شائع کی جا رہی تھیں جن میں زیادہ تر کتب ایسی تھیں جن میں صحابہ کرام کی توہین کی گئی تھی اور یہ کتب اہل تشیع کی جانب سے منسوب کی گئی تھیں جبکہ کچھ ایسی کتب بھی برآمد ہوئی ہیں جن میں توہین رسالت کی گئی تھی۔

پریس سے تحریف شدہ قرآن مجید کے تسخے بھی پکڑے گئے ہیں۔ پولیس نے پریس منیجر سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ کچھ افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے جن کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ تھانہ تھانہ پولیس نے مقدمہ میں توہین رسالت کی دفعہ C-295 شامل کرنے کے لئے محکمہ داخلہ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ ساندہ کے علاقہ چھوٹا ساندہ میں بس سٹاپ کے نزدیک ایک گھر سے اکثر کتابوں سے بھری ہوئی ہائی ایس گاڑیاں نکلتی ہوئی دیکھی جاتی تھیں۔

اہل محلہ نے مشکوک سرگرمیوں کی بدولت اپنے طور پر تحقیقات کیں تو معلوم ہوا کہ گھر میں ایک پرنٹنگ پریس کام کر رہا ہے جہاں قادیانی عقائد کی کتب پرنٹ کی جاتی ہیں جبکہ اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی تو پولیس نے وہاں سے توہین رسالت، توہین صحابہ کرام اور قرآن مجید کے تحریف شدہ نسخے برآمد کر لئے ہیں۔ پولیس کے ایک اہلکار سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو بتایا کہ اس حوالے سے ہم پر بہت دباؤ ہے اور ہم مزید کچھ نہیں بتا سکتے۔ اہلکار نے کہا کہ جو کتابیں برآمد ہوئی ہیں اگر وہ عوام کو بتا دی جائیں تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔

پولیس اہلکار نے کہا کہ یہ واقعہ چند دن پہلے کا ہے جس کو مسلسل خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ اہلکار نے مزید کہا کہ پکڑے جانے والے ملزموں کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور ان کے لئے مسلسل سفارشیں آرہی ہیں۔ اہلکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گرفتار ملزم کہیں رہا نہ ہو جائیں کیوں کہ جہاں جہاں سے ہمارے افسران کو فون آ رہے ہیں ہمارے افسران شدید دباؤ میں ہیں۔ پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ واریت کے پیچھے دراصل یہی لوگ ہیں جو شیعہ کو سنی سے لڑاتے ہیں اور اس قسم کی متنازع کتب چھاپ کر دونوں کو لڑاتے ہیں جبکہ وہ متنازع کتب نہ شیعہ کی ہوتی ہیں اور نہ سنیوں کی۔ اہلکار نے کہا کہ شیعہ سنی کو دشمن کی سازشوں سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔
 
الف نظامی

ملک میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کا بہت بڑا منصوبہ بے نقاب ہوتا نظر آ رہا ہے!
 
یوسف-2

محفلین
اسی خبر کا فالو اَپ ملاحظہ کیجئے:
پریس میں توہین آمیز مواد شائع کرنے والی کمپنی
اور پریس مالکان کے خلاف سخت ترین کاروائی کرنے کا مطالبہ

Thursday, January 10, 2013, 21:09
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے مرکزی فنانس سیکرٹیری علامہ پیر محمد اطہر القادری قادیانیوں کی طرف لاہور کی مقامی پریس میں توہین آمیز مواد شائع کرنے والی کمپنی اور پریس مالکان کے خلاف سخت ترین کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے اےسے تمام عناصر کو قانون کی گرفت میں لانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ قادیانی اسلام اور پاکستان کے کھلے دشمن ہیں اور قادیانیوں سے خیر کی توقع رکھنا فضول ہے لہذا ضروری ہے کہ قادیانیوں کی نقل وحرکت پر خصوصی دھیان دیا جائے کیونکہ قادیانیوں کو سب سے زیادہ عزیز ان کا مذہب ہوتا ہے ہماری اعلیٰ اداروں سے اپیل ہے کہ وہ قادیانیوں کو قانون کی گرفت میں لانے کے لےے سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائیں تاکہ اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کو لگام دی جا سکے انہوں نے کہا کہ بھارت میں قادیانیوں کے سالانہ اجتماع کے موقع پر واہگہ بارڈر پر بغیر چیکنگ کے قادیانیوں کی بھارت روانگی کسی خطرے سے کم نہیں ہے ہمارا مطالبہ ہے قادیانیوں کی بھارت روانگی سے قبل سخت چیکنگ کی جائے ۔​
بشکریہ: پاک میڈیا اپ ڈیٹس
http://www.pakmediaupdates.com/?p=6005
 
الف نظامی

لائبریرین
عدلیہ ، انتظامیہ ، مقننہ ، سول سوسائٹی، دانشور ، میڈیا سب کو اس حساس ایشو کا جائزہ لیں اور پاکستان میں فرقہ وارنہ فساد کا منصوبہ پراپگنڈا سائنس کی بنیاد پر کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
پرنٹنگ پریس آجکل کے جدید دور میں کیا معنی رکھتی ہے؟
یہ ایسی اہمیت رکھتی ہے کہ ان کی بنیاد پر پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ مسٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)

جن میں زیادہ تر کتب ایسی تھیں جن میں صحابہ کرام کی توہین کی گئی تھی اور یہ کتب اہل تشیع کی جانب سے منسوب کی گئی تھیں جبکہ کچھ ایسی کتب بھی برآمد ہوئی ہیں جن میں توہین رسالت کی گئی تھی۔

اہلکار نے مزید کہا کہ پکڑے جانے والے ملزموں کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور ان کے لئے مسلسل سفارشیں آرہی ہیں۔ اہلکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گرفتار ملزم کہیں رہا نہ ہو جائیں کیوں کہ جہاں جہاں سے ہمارے افسران کو فون آ رہے ہیں ہمارے افسران شدید دباؤ میں ہیں۔ پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ واریت کے پیچھے دراصل یہی لوگ ہیں جو شیعہ کو سنی سے لڑاتے ہیں اور اس قسم کی متنازع کتب چھاپ کر دونوں کو لڑاتے ہیں جبکہ وہ متنازع کتب نہ شیعہ کی ہوتی ہیں اور نہ سنیوں کی۔ اہلکار نے کہا کہ شیعہ سنی کو دشمن کی سازشوں سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔
 
arifkarim

معطل
کیونکہ قادیانی اسلام اور پاکستان کے کھلے دشمن ہیں اور قادیانیوں سے خیر کی توقع رکھنا فضول ہے
بے شک۔ پاکستان میں گزشتہ کئی ہا برس سے ہونی والی دہشت گردی، قتل و غارت، چوری، ڈکیتی وغیرہ میں یہ قادیانی ملوث ہے۔ مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ اب تک ایک بھی قادیانی ان گھناؤنے جرائم میں پکڑا نہیں گیا۔ اور جو قادیانی آج جیلوں میں ہیں وہ صرف مُلا یعنی اسلام کے ٹھیکے داروں کو السلام علیکم کہنے کی وجہ سے ہیں۔

عدلیہ ، انتظامیہ ، مقننہ ، سول سوسائٹی، دانشور ، میڈیا سب کو اس حساس ایشو کا جائزہ لیں اور پاکستان میں فرقہ وارنہ فساد کا منصوبہ پراپگنڈا سائنس کی بنیاد پر کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے۔
مذہب اور سائنس دو متضاد چیزیں ہیں۔ مذہب ایمان ہے جبکہ سائنس قدرتی مشاہدہ کا علم۔ اسلئے مذہبی پراپیگنڈا سائنسی بنیادوں پر کرنا ناممکن ہے۔ پہلے آپ اپنے قادری پراپیگنڈہ کی تو خبر لیں۔ :)

یہ ایسی اہمیت رکھتی ہے کہ ان کی بنیاد پر پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ مسٹر قادیانی پروپگنڈا باز:)
مسٹر کٹر سنی! میرا تعلق کسی قادیانی شادیانی فتنوں سے نہیں ہے۔ کیا سنی اور شیعہ عقائد اتنے کمزور ہیں کہ انکو بنیاد بنا کر ایک دوسرے کا خون کر ڈالیں؟

تو اہل تشیع ان کُتب کو دیکھنے کے بعد انکا انکار کر دیں۔ ایکطرفہ بغیر کسی حوالوں کے خبر دینے سے کوئی خبر سچ نہیں بن جاتی!

اہلکار نے مزید کہا کہ پکڑے جانے والے ملزموں کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور ان کے لئے مسلسل سفارشیں آرہی ہیں۔ اہلکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گرفتار ملزم کہیں رہا نہ ہو جائیں کیوں کہ جہاں جہاں سے ہمارے افسران کو فون آ رہے ہیں ہمارے افسران شدید دباؤ میں ہیں۔ پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ واریت کے پیچھے دراصل یہی لوگ ہیں جو شیعہ کو سنی سے لڑاتے ہیں اور اس قسم کی متنازع کتب چھاپ کر دونوں کو لڑاتے ہیں جبکہ وہ متنازع کتب نہ شیعہ کی ہوتی ہیں اور نہ سنیوں کی۔ اہلکار نے کہا کہ شیعہ سنی کو دشمن کی سازشوں سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔
ہاں جب اور کوئی نہیں ملا تو اب قادیانیوں پر شیعوں کو سنیوں سے لڑوانے کا الزام بھی لگ گیا۔ ماشاءاللہ سے پہلے ہی انپر غدار، کافر، فسادی وغیرہ کا الزام کئی سالوں سے موجود ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب قادیانیوں پر ایکطرفہ الزام کی بوچھاڑ میں عالم اسلام میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام بھی لگا دیا جائے اور واضح اثبوتوں کیساتھ ملوث تحریک طالبان، لشکر جھنگوی اور دیگر کٹر سنیوں کی اسمیں شمولیت ترک کر دی جائے گی۔ سنی اسلام زندہ باد! :)
 
شمشاد

لائبریرین
الف نظامی نے کہا ہے:
یہ ایسی اہمیت رکھتی ہے کہ ان کی بنیاد پر پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ مسٹر قادیانی پروپگنڈا باز:)

مسٹر کٹر سنی! میرا تعلق کسی قادیانی شادیانی فتنوں سے نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نظامی صاحب جب ایک بندہ کہہ رہا ہے کہ میرا تعلق کسی قادیانی شادیانی فتنوں سے نہیں ہے، تو پھر آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اسے ایسے الفاظ سے مخاطب کریں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
الف نظامی نے کہا ہے:
یہ ایسی اہمیت رکھتی ہے کہ ان کی بنیاد پر پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ مسٹر قادیانی پروپگنڈا باز:)

نظامی صاحب جب ایک بندہ کہہ رہا ہے کہ میرا تعلق کسی قادیانی شادیانی فتنوں سے نہیں ہے، تو پھر آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اسے ایسے الفاظ سے مخاطب کریں۔
شمشاد صاحب اس کی پوسٹیں احمدیت (قادیانیت) کی مبلغ و موید نہ ہوتیں تو میں آپ سے متفق ہوتا۔ اسی تھریڈ میں اس کی پوسٹوں میں سے احمدی ویب سائٹس کے لنک مل جائیں گے اور اس کا یہ کہنا کہ یہ احمدی(قادیانی) نہیں ہے تو پھر قادیانی تھریڈ پر اس کا اس قدر دفاع کرنے کا کیا جواز بنتا ہے ;)

ہاں جب اور کوئی نہیں ملا تو اب قادیانیوں پر شیعوں کو سنیوں سے لڑوانے کا الزام بھی لگ گیا۔
الزام ؟؟؟ یہ خبر تصدیق کر رہی ہے!
 
Top