نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    مقتدرا قرآنی کی بورڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! مقتدہ قرآنی بورڈ حاضر ہے۔ میں نے مقتدرا کی بورڈ کو قرآن مجید ٹائپ کرنے کے لیے اس میں قرآنی ویلیو کا اضافہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ وہ الفاظ یا حروف جو عربی میں استعمال نہیں ہوتے مثلا ڈ، ڑ، ے وغیرہ انہیں حذف کرکے تقریباً تمام اعراب کو نارمل (یعنی بغیر شفٹ دبائے) کی...
  2. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ میں جب بھی علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں فانٹ embedding ارر آجاتا ہے اس کا کیا کروں؟ کیا فانٹ میں کسی قسم کی ریسٹرکشن ہے؟ والسلام جو ارر آتا ہے وہ مندرجہ ذیل ہے :?::?::?::?:
  3. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! محترم حضرات، میرے نظر ایک ایسے سافٹ وئیر پر پڑی جو کہ Speech Recognition میں اپنے آُپ کو بادشاہ سمجھتے ہے۔ پس میں نے تہیہ کر لیا کہ اسے ضرور استعمال کرونگا لیکن اس کی سیٹ اپ فائل بہت بڑی تھی یعنی تقریباً 1.8 جی کے قریب۔ بہرحال جب ڈاؤن لوڈ کر کے اس سافٹ وئیر کو...
  4. محمد عویدص عطاری

    اردو فائل کی Pdf؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! میں جب بھی اردو فائل کی پی ڈی ایف بنان چاہتا ہوں تو Font Restriction ارر آجاتا ہے۔ یہ مسئلہ ان پیچ کے ساتھ بھی ہے ۔ اور ورڈ کی وہ فائلیں جن میں کچھ ایسے فانٹ موجود ہوتے ہے جن پر غالباً Font Restriction لگی ہوئی ہوتی ہے۔ مثلاً اردو نسخ ایشیا ٹایپ وغیرہ۔ تو ان فانٹ...
  5. محمد عویدص عطاری

    Total Training 37 DVDs

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! مجھے ایک ویب سائیڈ کا لنک ملا جس میں Total Training کی تقربیاً 37 DVDs موجود ہے ۔ امید ہے آپ کو پسند آئیے گی۔ لنک یہ رہا۔ والسلام
  6. محمد عویدص عطاری

    َنیٹ ورکنگ پروبلم؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! محترم حضرینِ مجلس امید ہے رب باری تعالٰی سے کہ آپ سب خیر و عافیت اور امن امان کی زندگی بسر کر رہیں ہونگے۔ سوال میرے آپ سب سے یہ ہیں کہ میرے آفس کے تمام کمپیوٹر آپس میں نیٹ ورکنگ کے ذریعے سے منسلک ہے۔ جب ہم اپنے کمپیوٹر سے کوئی ایک فائل یا فولڈر شئیر کرتے ہے تو وہ...
  7. محمد عویدص عطاری

    شاید rapidshare Preium کا علاج ممکن ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! مجھے گوگل پر سریچنگ کے دوران ایک ویب سائیڈ ملے۔ ان کا دعوۃ ہے کہ یہ Rapidshare Premium کا متبادل ہوسکتے ہیں۔ جو طریقہ انہوں نے بیان کیا میں وہ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان کے مطابق یہ rapidshare کی فائلز کو پہلے ڈاؤن لوڈ کرتے ہے پھر اسے...
  8. محمد عویدص عطاری

    این‌ٹی‌ایف‌ایس سے فیٹ32

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! میں Partition Magic سے اپنی ایک Drive کو ntfs سے fat32 کرنا چاہتا ہو۔ لیکن جب بھی یہ کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں ساری عمل ٹھیک ٹھاک انجام ہوتے ہے لیکن آخر میں ایک error آتا ہے کہ Error 1161: Bad System File Name 9(48. آخر اس کا کیا حل ہے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ...
  9. محمد عویدص عطاری

    MS Volt کا استعمال ؟

    السلام عیکم رحمۃ اللہ وبارکۃ! کیا کوئی حضرت MS Volt کو تھوڑا بہت ہی استعمال سیکھا سکتا ہے ۔ تاکہ کوئی چھوٹا موٹا انگریزی کا فانٹ ہی بنایا جاسکے۔ ویسی تو انگریزی کا فانٹ بنانا بہت آسان ہوتا ہے ۔ لیکن اگر اس میں کچھ amendment کرنی ہو یا اسے خوبصورت کرنا ہوتو Volt کی مدد سے خوبصورت بنایا جا سکے۔...
  10. محمد عویدص عطاری

    پاکستان میں جمعہ کی چھٹی کب ہوئی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! سوال یہ ہے کہ پاکستان میں جمعہ کی چھٹی کس سن میں ہوئی تاریخ وغیرہ۔۔۔ غالباً بھٹو کے دورِ حکومت میں یہ ہوئی تھی۔ بہرحال اس چھٹی کے فینکشنل ہونے کی تاریخ مع سن چاہیے۔ اگر کسی صاحب کو معلوم ہوتو جواب عنایت فرمائے۔ شکریہ والسلام
  11. محمد عویدص عطاری

    Photoshop کے Video Training

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! ایک جگہ سے مجھے فوٹو شاپ کی Video Training لنک ملا ہے ۔ میں ابھی خود ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ اس لیے اس کے متعلق کچھ کہاں نہیں جاسکتا کہ کیسی ہے یہ Training ۔ بہرحال آپ کو لنک دے رہا ہوں۔ آپ بھی چیک کریں اور میں بھی چیك کرتا ہوں۔ دیکھتے ہے کیسی چیز ہے ۔...
  12. محمد عویدص عطاری

    Yahoo Messenger 9 Beta

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وباركۃ! آپ سب کا کیا حال ہے ۔ یاہو والوں نے اپنا نیا میسنجر 9 بیٹا ریلز کیا ۔ جس کی سب سے بڑی حصوصیت ہمارے لیے یہ کہ اس میں اردو کی مکمل سپورٹ موجود ہے اعراب کے ساتھ۔ ضرور ملاحظہ کریں والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
  13. محمد عویدص عطاری

    Keyboard Selection

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! (حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ اللہ عزوجل کے محبوب ، دانائے غیوب، منزہ عن العیوب صلی اللہ علیک وسلم کا فرمانِ تقرب نشان ہے: "او لی الناس بی یوم القیامۃ اکثرھم علی صلاۃ یعنی بروز قیامت لوگوں میں میرے قریب تر وہ ہوگا، جس نے دنیا میں...
  14. محمد عویدص عطاری

    ایڈوبی فوٹو شاپ مشرقِ وسطا وریژن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! مجھے ایک جگہ سے Adobe Photoshop Middle East V‎er‎. کا ڈاؤن ‏لوڈ لنک ملا ہے ۔ وریژن ہے اسکا 8‎ CS ۔ اگر کسی بھائی کو چاہیے تو مجھے "زب" کردے یا یہاں پر حکم کر دیں میں انہوں "ز پ " کردونگا ۔ انشاء اللہ عزوجل والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ نوٹ: لنکس میں یہاں اس...
  15. محمد عویدص عطاری

    Windows میں Alt Gr کیسے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ جیسا مائیکروسافٹ آفس اور یہاں محفل میں Alt Gr فنکشن کام کرتا ہے ۔ اسی طرح ونڈو کے باقی جگہوں پر کیسے کام کرتا ہے مثال: میں نے ایک فولڈر کا شارٹ کٹ desktop پر بنایا اور اس کی شارٹ کٹ کی رکھی / +Alt + Ctrl تو اسے Alt Gr پر چلنا چاہیے...
  16. محمد عویدص عطاری

    Firefox کی Extension ؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! معلوم یہ کرنا ہے کہ Firefox کی Extension یا add ons کہاں پر ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے (اس کے Location درکار ہے )؟؟ کیونکہ ہمیں تو ہر دو تین ہفتے کے بعد ونڈو دوبارہ کرنی پڑ ہی جاتی ہے ۔ جس کی وجہ سےپچھلی ساری Extension صاف ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
  17. محمد عویدص عطاری

    روبو فارم ۔ ایک بہترین سافٹ وئیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! ایک سافٹ وئیر جو میرے پاس کافی عرصے تھا کچھ دن ہوئے استعمال کرنے کا موقع ملا۔ RoboForm ۔ اس سافٹ وئیر کا خصوصیت یہ ہے کہ یہ لامحمدود پاسورڈ لامحمدود شناحت (Identities) کے ساتھ محفوظ رکھتا ہے ۔ آپ کو صرف اس کا ماسٹر پاسورڈ (اگر آپ رکھے تو ) یاد رکھنا پڑتا ہے ۔ یہ...
  18. محمد عویدص عطاری

    Yahoo! Mail میں اردو فانٹ کیسے استعمال کرتے ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا Yahoo Mail or Hotmail وغیرہ میں "اردو نسخ ایشیا ٹائیپ" فانٹ استعمال ہوسکتا ہے۔ اگر ہاں تو کیسے؟ میں نے کچھ متن جس میں قرآن کی آیات بھی شامل تھی یاہو میل میں کاپی کی تو باقی تمام متن تو Tahoma میں کنورٹ ہوگیا لیکن عربی لکھائی ویسی کی ویسی...
  19. محمد عویدص عطاری

    بلا عنوان

  20. محمد عویدص عطاری

    دعاء حضرت انس رضی اللہ عنہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ کسی تھریڈ میں دعاء حضرت انس رضی اللہ عنہ کے بارے میں بات ہورہی تھی ۔۔۔ پر مجھے اس تھریڈ کا لنک اب یاد نہیں خیر میں دعا یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ واللہ تعالی علم ورسولہ علم عزوجل و صلی اللہ علیک وسلم
Top