نتائج تلاش

  1. اجمل خان

    یہ ماجرا کیا ھے ؟

    اللہ ! اللہ ! کر کے بھی مکہ والے مشرک کیوں کہلائے ! وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَيَقُولُنَّ اللَّ۔هُ ۖ فَأَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ (61) سورة العنكبوت اور اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ زمین وآسمان کا خالق اور سورج چاند کو کام میں لگانے واﻻ...
  2. اجمل خان

    وَ اللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ

    وَ اللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے ۔ اور رزق میں روٹی، کپڑا اور مکان کے علاوہ علم و ہنر، تعلیم و تربیت، تہزیب و تمدن، صحت و تندرستی اور انسان کی تفریح بھی سامل ہے۔ اللہ جو خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ ہے اپنے بندوں کو یہی رزق دینے کیلۓ چند...
  3. اجمل خان

    حُبُّ الدُنيا وكراهيةُ الموت

    آئیے آج ایک ویڈیو فلم دکھاتا ہوں جسے میں نے ایک خاص انداز سے فلمایا ہے تاکہ آج ڈر اور خوف میں مبتلا امتِ مسلمہ کے دلوں سے دشمنوں کا خوف دور ہو ‘ تاریخ نے اس قصے کو پچھلے قریب ۱۴۲۵سالوں سے سنبھال رکھا ہے۔تو اپنے آپ کو ۱۴۲۵سال پیچھے لے جائیے اور اپنی آنکھیں کھولیں۔تصورکی آنکھیں۔ میں ویڈیو آن...
Top