نتائج تلاش

  1. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی نہیں جناب کھانے کا ٹائم ہے۔
  2. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے سے بات چلی تھی خیالی پلاو پہ جا پہنچی۔ لگتا ہے اسی پہ گزارا کرنا پڑے گا۔
  3. معاویہ منصور

    مکروہ پرندہ

    اتنی اچھی تحریر کے لئے جزاک اللہ
  4. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دال ختم ہے تو چاول سہی۔ الٹی ہی تھی یہ لڑی پتہ نہیں کس نے سیدھی کر دی۔
  5. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    مشتبہ گوشت سے مسلم اقلیتوں کو بچائیے، غیر مسلم تاجروں سے مقابلے کیلئے آگے بڑھیے ٭۔۔۔۔۔۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں صرف حلال گوشت کا تخمینہ 500 تا 600 ارب ڈالر ہے۔ یہ مارکیٹ تقریباً 100 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے جس کا اکثر حصہ براعظم ایشیا اور مشرق وسطی کے ممالک میں ہے ٭۔۔۔۔۔۔ صرف UAE میں میکڈونلڈ...
  6. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    اور سعودی عرب سے مذہبی درآمدات کی بات حقیقت سے زیادہ مبالغہ محسوس ہوتی ہے۔ پاکستان کی اکثریتی عوام حنفی ہے جبکہ آپ کو علم ہوگا سعودی عرب میں حنبلی فقہ پر عمل کیا جاتا ہے۔ اہل حدیث حضرات کو وہاں سے سپورٹ ضرور ملتی ہے لیکن وہ مذہبی سے زیادہ سیاسی ہے اوراس میں مذہبی لیڈران سے زیادہ بیوروکریسی کا...
  7. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    محترم بھائی مجھے آپ کی رائے کا احترام ہے لیکن میری آپ سے گزارش ہے آپ اس بارے میں تحقیق فرما لیں۔ میری معلومات کی حد تک اس میگزین کو چلانے والے تمام حضرات برآمد شدہ نہیں ہیں۔ اور دینی علوم کے ساتھ بزنس ایڈمنسٹریشن کی بھی تعلیم رکھتے ہیں۔ کراچی میں KIMS کے نام سے بزنس کی تعلیم کا ان کا ادارہ بھی...
  8. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    یقینا کاروباری اصطلاحات کے بارے میں تاجر ہی زیادہ بہتر طور پر گائیڈ کر سکتے ہیں اور مفتیان کرام ان کے کاروبار کو سمجھ کر اس میں خلاف شرع معاملات کی نشاندہی و اصلاح کر سکتے ہیں۔ اگر آپ تازہ شمارے کی ورق گردانی فرمائیں تو سونے کے کاروبار اور اس میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔...
  9. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    میرے بھائی کرنے والے ہی کریں گے۔ اور میرے خیال میں یہ متضاد باتیں بھی نہیں ہیں۔ تاجروں کو شریعت کے مسائل سے لاعلمی ہے تو مفتیان کرام کو جدید کاروباری اصطلاحات سے ناواقفیت ہے، اس صورت میں وہ رہنمائی کرنے سے قاصر رہتے ہیں
  10. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    تعلیم یافتہ بزنس مین اور آئی ٹی سے ہم آہنگ بزنس پاکستان کی اپنی کوئی ملٹی نیشنل کمپنی کیوں نہیں ہے؟ اس سوال کا جواب دلچسپ بھی ہے اور حیرت انگیز بھی۔ سادہ لفظوں میں اگر کہیں تو ہمارے کاروبار بھی گھروں کی طرح چل رہے ہیں۔ جہاں کوئی منصوبہ بندی، کوئی مشاورت اور جدید تحقیقات سے استفادے کا کوئی امکان...
  11. معاویہ منصور

    جھوٹ پکڑنے کے طریقے

    بحوالہ: http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-12-23&edition=LHR&id=789243_64797517
  12. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    ان شا اللہ کوشش ہو گی عمومی کاروباری مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مضامین یہاں شامل کئے جا سکیں۔ اس کے علاوہ کھانے میں شامل مشکوک اجزائے ترکیبی پر تحقیق بھی شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی
  13. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواہش ہے کھانے کی
  14. معاویہ منصور

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    کیسے کمال کے لوگ موجود ہیں یہاں۔ جہاں اسلام کا نام سنا بدکنا شروع ہو گئے
  15. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو ہم بھی حلوہ ہی کھا آئیں
  16. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بنا رہے ہیں سب سردی کی خوشی میں
  17. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر تھا اسی بات کا
  18. معاویہ منصور

    عجیب دکھ ہیں ۔۔ از ناعمہ عزیز

    اچھی کاوش ہے۔ اتنے سارے دکھ ایک ہی نظم میں سمو دیئے
Top