اگر در آب باشم یا در آتش
خَيَالُكَ مُؤنِسِي فِي كُلِّ حَالِ
(سیِّد عِمادالدّین نسِیمی)
اے یار!۔۔۔ خواہ مَیں پانی میں ہوؤں یا خواہ آگ میں۔۔۔ ہر ایک حال میں تُمہارا خَیال میرا مُونِس و ہَمدَم ہے۔۔۔
(مُتَرجِم: حسّان خان اباسِینی)
فارسی اور عربی زبان کو ایک شعر میں استعمال کرنے کی ایک خوبصورت مثال