وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ [15:99]
اور بندگی کر اپنے رب کی ، جب تک پہنچے تجھ کو یقین (مولانا شاہ عبد القادر)
اور بندگی کئے جا اپنے رب کی جب تک آئے تیرے پاس یقینی بات (مولانا محمود الحسن)
اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو (آپ کی شان کے لائق) مقامِ یقین مل جائے...