یعنی آپ ہم سے زیادہ دور نہیں رہتے۔ڈسکہ اور لاہور!
شاید پنجابی میں گلہری کو کہا جاتا ہے!
میں نےبچپن میں ساندہ (لاہور) میں گزارا پھر کچھ عرصہ گائوں واپس آ گیا۔ لیکن چند سال بعد دوبارہ لاہور آ گیا اور تب سے اب تک یہیں ہوں۔
مزاج شناس تو آپ ہیں ہی لہذا سب چلتا رہے گا۔
یہ دنیا رہے نہ رہے میرے ہمدم...