اس سے بھی بڑا۔۔۔وہ
مجھے بچپن میں سکول جانے کا بہت شوق تھا۔ دراصل میرے دو بڑے بھائی اور ایک کزن سکول جاتے تھے جنہیں دیکھ کر میں بھی سکول جانے کی ضد کرتا تھا۔
آپ سوچ نہیں سکتے کہ میں کتنی ضد کرتا تھا سکول جانے کی۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیںکہ امی مجھے پوری طرح تیار کرتیں، کپڑے پہناتیں اگر...