تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ضروری نہیں وہ کامیاب ہو لیکن وہ کوشش بہت کرتا ہے!
ضروری نہیں وہ کامیاب ہو لیکن وہ کوشش بہت کرتا ہے!
امداد علی قادری
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 15، 2017
نا اھل افراد کی پہلی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ اھل افراد کو نا اھل ثابت کریں۔
نا اھل افراد کی پہلی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ اھل افراد کو نا اھل ثابت کریں۔
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 14، 2017
شعور وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہے اور بد کلامی کرنے والے کو اپنے...
شعور وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہے اور بد کلامی کرنے والے کو اپنے حال بر چھوڑ دیتا ہے!
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 13، 2017
زندگی میں صبر، شکر اور محبت کا بڑا درجہ ہے! صبر مصیبتوں کو ٹالتا ہے، شکر نعمتوں کو بڑاتا ہے اور...
زندگی میں صبر، شکر اور محبت کا بڑا درجہ ہے! صبر مصیبتوں کو ٹالتا ہے، شکر نعمتوں کو بڑاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خزانہ ہے۔
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 12، 2017
تمام دوستوں کو۱۵ ویں شعبان المکرم مبارک ہو، دعاؤں میں یاد رکھنا۔
تمام دوستوں کو۱۵ ویں شعبان المکرم مبارک ہو، دعاؤں میں یاد رکھنا۔
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 11، 2017
کبہی بہی نہیں سنا کہ کسی کو اس کی انکساری لے ڈوبی ہو ! انسان ہمیشہ تکبر میں ہی مارا جاتا ہے !
کبہی بہی نہیں سنا کہ کسی کو اس کی انکساری لے ڈوبی ہو ! انسان ہمیشہ تکبر میں ہی مارا جاتا ہے !
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 11، 2017
یہ تو اچہی بات نہیں ، محبوب کا تذکرہ تو ہر سانس میں ہوتا ہے ، اگر نہ ہو تو سانس بہی نہ چل سکے...
یہ تو اچہی بات نہیں ، محبوب کا تذکرہ تو ہر سانس میں ہوتا ہے ، اگر نہ ہو تو سانس بہی نہ چل سکے! آپ تو شب و روز کے بات کر رہے ہو؟
امداد علی قادری
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 9، 2017
فیس بک کے لڑکے
یہ ظالم نہیں یہ تو بہت رحمدل اور ہمدرد بیوی تہی اگر ظالم ہوتی تو چہوڑ دیتی !!!
امداد علی قادری
Post #153
مئی 8، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
فیس بک کے لڑکے
بہت خوب !
امداد علی قادری
Post #152
مئی 8، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
زندگی کو بس اتنا جانا ہے ، دکھ میں اکیلے ہیں ، خوشیوں میں سارا زمانہ ہے !
زندگی کو بس اتنا جانا ہے ، دکھ میں اکیلے ہیں ، خوشیوں میں سارا زمانہ ہے !
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 8، 2017
شادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہربانی ، جزاکم اللہ خیراً کثیراً، اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔
امداد علی قادری
Post #12
مئی 8، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
شرافت سے جھکا ہوا سر ندامت کے جھکے ہوئے سر سے بھتر ہے!
شرافت سے جھکا ہوا سر ندامت کے جھکے ہوئے سر سے بھتر ہے!
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 8، 2017
انسان کا کردار ہی مقدر ہے !
انسان کا کردار ہی مقدر ہے !
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 7، 2017
ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 6، 2017
شادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم گھرائے میں نہیں گئے ایک حقیقت بیان کی ہے، اگر آپ ناراض ہو رہے ہیں تو معذرت !
امداد علی قادری
Post #10
مئی 6، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
شادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے کوئی خاص فائدہ نہیں ہے ! ہا اگر بیوہ سے شادی کرے گا تو سنت نبوی ﷺ پر عمل ہوگا۔
امداد علی قادری
Post #4
مئی 5، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
بولنا سب کو آتا ہے لیکن کسی کا عقل بولتا ہے ، کسی اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان !!!
بولنا سب کو آتا ہے لیکن کسی کا عقل بولتا ہے ، کسی اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان !!!
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 5، 2017
صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ، ایک وہ جنہیں وفاداردوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جس کے ساتھ ماں کی...
صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ، ایک وہ جنہیں وفاداردوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جس کے ساتھ ماں کی دعائیں ہیں ۔ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 4، 2017
اصل دوست وہ ہوتا ہے جس سے دور رہ کر بھی محبت ہو، (مولا علی مشکل کشا شیر خدا رضی اللہ عنہ)
اصل دوست وہ ہوتا ہے جس سے دور رہ کر بھی محبت ہو، (مولا علی مشکل کشا شیر خدا رضی اللہ عنہ)
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 4، 2017
بولنا سب کو آتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان!
بولنا سب کو آتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان!
امداد علی قادری
کیفیت نامہ
مئی 4، 2017
پچھلا
1
2
3
4
5
6
اگلا
First
پچھلا
3 از 6
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top