نتائج تلاش

  1. امداد علی قادری

    جو لوگ جتنے میٹھے ہوتے ہیں، زندگی ان کا اتنا کڑوا متحان لیتی ہے!

    جو لوگ جتنے میٹھے ہوتے ہیں، زندگی ان کا اتنا کڑوا متحان لیتی ہے!
  2. امداد علی قادری

    ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ”عبادت “کے لئے کونسا دن بھتر ہے ،بزرگ نے فرمایا ھر دن کو زندگی...

    ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ”عبادت “کے لئے کونسا دن بھتر ہے ،بزرگ نے فرمایا ھر دن کو زندگی کاآخری دن سمجھ کر عبادت کرتے رہو۔
  3. امداد علی قادری

    دوستوں کی بہت بہت مھربانی !جنہوں نے میری تحریر کوپسند کیا۔

    دوستوں کی بہت بہت مھربانی !جنہوں نے میری تحریر کوپسند کیا۔
  4. امداد علی قادری

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    ماشاء اللہ عزوجل، اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
  5. امداد علی قادری

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    غلطی انسان سے ہوتی ہے ، اگر کسی دوست سے کوئی جانے یا انجانے غلطی ہوجائے، تو دوسرے دوست فراخ دلی کے ساتھ اس دوست کی اصلاح فرمائے اور اس کی غلطی کو درگذر کر دے، کیونکہ غلطی کرنا انسانی صفت ، معاف کرنا اللہ تعالی کی صفت، غلطی کی معافی مانگنا مومن کی صفت،اور غلطی کرکے اس پہ ڈٹ جا شیطانی صفت ہے!
  6. امداد علی قادری

    ہمیشہ میٹھا بول بولیے اور محبت کے پھول تقسیم کیجئے، کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے...

    ہمیشہ میٹھا بول بولیے اور محبت کے پھول تقسیم کیجئے، کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہتی ہے۔
Top