محسن حجازی صاحب ،اتنا خوبصورت مضمون ارسال کرنے کا بہت شکریہ ۔مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی حکایت بھی بھترین رہنمائی کرتی نظرآئی ،آج کل ایسے لوگوں کی ہرجگہ
بہتات ہے جو صرف سنی سنائی پر چلتے ہوئے اپنے زعم باطل پر بھروسہ کرتے ہیں حقیقت کا رخ کوئی اور ہوتاہے اور وقت کے بیٹے اپنا منگھڑت...