نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    غزل

    السلام علیکم۔ اساتذہ اور دوستوں سے اصلاح کی گزارش کے ساتھ' الف عین محمد یعقوب آسی فاعلاتن مفاعلن فعلن "سامنے اپنے آئنہ رکھنا" نام تب میرا بے وفا رکھنا مسکراہٹ سے بات جب نہ بنے روٹھ جانے کی تم ادا رکھنا ہائے دل غم اسی سے بانٹو جو چاہتا ہے مجھے خفا رکھنا جو نہیں سنتا والدین کی...
  2. فرحان عباس

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    :aadab::a6:یہ تو زیور ہے
  3. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    شکریہ سر سید اسد معروف بھائی ۔ میں اگر یہ غزل یو نیورسٹی کی فیئر ویل پارٹی میں پڑھو تو کیا ٹھیک ہوگی؟
  4. فرحان عباس

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    اگر کوئی شارٹ کٹ مل جائے تو مجھے بھی ضرور بتانا۔ میری ایک خواہش ہے کہ ایک ناول لکھوں۔ حالانکہ آج تک ناول کا ایک صفحہ بھی نہیں پڑھا لیکن لوگوں سے ناول کے بارے میں سنا ہے :):beating::warzish::chill:
  5. فرحان عباس

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    غیر اتنا تو مجھے یقین ہے کہ کوئی قاعدہ تو ہوگا۔ لیکن کیا اس کا پتہ نہیں :)
  6. فرحان عباس

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    آپ سمجھ لیں میں گانو کے معاملے میں کنفیوز ہوں، اگر کسی عروضی کتاب میں اس پر بحث ہو تو رہنمائی کیجئے گا
  7. فرحان عباس

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    جی سر لگتا تو ہے کہ اکثر وزن وغیرہ ہوتا ہے۔ لیکن آجکل ایسے بہت سے گانے بھی سننے کو ملتے ہیں کہ جسکا کوئی سر پیر عروضی طور سے سمجھ نہیں آتا لیکن پھر بھی اکثر اچھے لگتے ہیں(شاید) اکثر جب میں ساحر لدھیانوی کے گانو کو عروض ڈاٹ کام میں ڈالتا ہوں تو اسکا وزن ہندی بحر میں نکلتا ہے۔ لیکن باٖٖقی گانو...
  8. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    اساتذہ کا بہت بہت شکریہ اصلاح کے بعد مکمل غزل، یاروں کی کیا ادا ہے کہ ظلم وجفا کے بعد پھر معذ رت بھی کرتے ہیں فوراََ خطا کے بعد چارہ گرو ں نے مجھ کو یہ نسخہ ہے اب دیا ملتا رہوں میں روز ہی تم سے شفا کے بعد تو نے بنایا مجھ کومحمدﷺ کا امتی کچھ اور کیسے مانگو میں اب اس عطا کے بعد ہے کامیابی اس...
  9. فرحان عباس

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    السلام علیکم کوئی مجھے گیت لکھنے کا بتائے گا؟ مطلب اس کی ترتیب عروضی طور پر کیا ہوگی؟ گیت کیلئے مستعمل بحور کون سی ہوگی؟ کیا اس کا روائتی عروض سے تعلق ہے؟ شکریہ :)
  10. فرحان عباس

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    ان پیج کہاں سے ڈائون لوڈ ہوگا؟
  11. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    سر مطلع ایسے ٹھیک رہے گا؟ یاروں کی کیا ادا ہے کہ ظلم و جفا کے بعد پھر معذ رت بھی کرتے ہیں فورا ً خطا کے بعد
  12. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    سر مطلع ایسے ٹھیک ہے؟ یاروں کی کیا ادا ہے کہ ظلم و جفا کے بعد پھر معذ رت بھی کرتے ہیں فورا ً خطا کے بعد
  13. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    بہت شکریہ سر ٹائم دینے کا، سر مقطع ایسے ٹھیک ہے؟ جاناں کی کیا ادا ہے کہ ظلم و جفا کے بعد پھر معذ رت بھی کرتا ہے فورا ً خطا کے بعد جاناں کو مؤنث باندھ سکتے ہیں؟ بہتر ہے ایسی جیلوں سے مجرم کھلے پھریں مجرم بگڑتا ہو جہاں اور بھی سزا کے بعد سر یہ لال والا مصرع کہاں سے وزن سے خارج ہے سمجھ نہیں...
  14. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    ابن رضا بھائی آپکو بھی ہم اساتذہ میں شمار کرتے ہیں :act-up:
  15. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    السلام علیکم اساتذہ سے اور دوستو سے اصلاح کی گزارش ہے سر الف عین سر محمد یعقوب آسی مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن جاناں کی کیا ادا ہے کہ ظلم و جفا کے بعد پھر ما نگنا معافی بھی فورا" خطا کے بعد چارہ گروں نے مجھ کو یہ نسخہ ہے اب دیا ملتا رہوں میں روز ہی تم سے شفا کے بعد...
  16. فرحان عباس

    آج سے میں بھی سیاسی ہوگیا

    http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%85%D8%B1%D8%B6_1 استادِ محترم اس لغت میں تو تلفظ ایسا ہے مَرْض {مَرْض} (عربی) اسم نکرہ [ترمیم]معانی 1. (طب) ذہنی یا روحانی بیماری، وہ بیماری جس کا تعلق نفس، روح یا دل سے ہو جیسے جہل، غضب، تکبر، ظلم، حسد حزن اور افراط شہوت...
  17. فرحان عباس

    آج سے میں بھی سیاسی ہوگیا

    السلام علیکم: کافی عرصہ پہلے لکھے اشعار جنہیں آج وزن میں لایا گیا ہے ، سر محمد یعقوب آسی سر الف عین اور تمام اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے فاعلاتن فاعلاتن فاعلن وہ مرے وعدوں سے راضی ہو گیا آج سے میں بھی سیاسی ہو گیا جرم ہے اپنی زباں اب تو یہاں پڑھنا لکھنا سب اے بی سی ہو گیا جو بھی انکے من...
  18. فرحان عباس

    مکالمات افلاطون (اردو ترجُمہ)

    کوئی یہ کتاب مجھے سینڈ کردے گا؟ شکریہ :act-up:
  19. فرحان عباس

    نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    شکریہ سر، ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻏﻢ ﺳﮯ ﺭﻧﺠﯿﺪﮦ ﺩﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﻧﮑﺎ ﮔﺮﻭﯾﺪﮦ سر اسمیں 'دل ہوا ہے' اچھا ہے یا 'دل ہوا ہو' ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻏﻢ ﺳﮯ ﺭﻧﺠﯿﺪﮦ ﺩﻝ ﮨﻮﺍ ہو ﺟﺐ ﺍﻧﮑﺎ ﮔﺮﻭﯾﺪﮦ
Top