نتائج تلاش

  1. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رموز عشق و محبت سے میں نہیں واقف رہی ہے اسکی ضرورت مجھے ہوا کی طرح
  2. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جنوں کے کیف و کم سے آگہی تجھ کو نہیں ناصح گزرتی ہے جو دیوانوں پہ دیوانے سمجھتے ہیں
  3. وقار..

    اے چشمِ درد آشنا

    اے چشمِ درد آشنا اک بوند برس ۔۔۔ اک اشک چھلک !! خاموش نظر ! کوئی بات تو کر! اک لفظِ محبت بول ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔! میں سارے لفظ تجھے دے دوں !! دل درد سراب کو آب سے بھر ! تو میرے خواب پہ آنکھ تو دھر ! میں تیری آنکھ میں خواب بھروں ! خاموش محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بات تو کر؟؟ خاموش محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بات تو کر .
  4. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ‏سوچ رہا ہوں دوسری شادی کرلوں ‏کیوں کہ پہلی تو ہو نہیں رہی
  5. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیرے جانے سے بھی بہت پہلے ہجر میں مبتلا رہی ہوں میں
  6. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    : وہ ڈھونڈے مجھے نگر نگر،، میری خاک بھی نہ ملے اسے !!
  7. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺍﺱ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﻮ ﺗﻮ ﺗﺘﻠﯿﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﺟﺲ ﮐﻮ ﻗﯿﺪﯼ ﺑﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ ! ﺍﻭﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﻋﻨﮑﺒﻮﺕ ﮐﺎ ﺟﺎﻝ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ ..
  8. وقار..

    پہلی نظم کہوں گا

    مَیں نے اسکی خاطر کافی نظمیں لکھی ھیں لیکن ساری نظمیں ایسے وقت میں لکھیں جب وُہ اپنے ماحول میں خوش خوش پھرتی تھی اکیس روز سے اُس نے رنج کی چادر اوڑھی ھے تب سے اب تک اُس کی خاطر نظم تو کیا کوئی ٹوٹا پھوٹا شعر بھی کہنا مشکل ھوتا جاتا ھے آج مجھے معلوم ھوا ھے دُکھ کا محور سات سمندر پار سے آگے جا...
  9. وقار..

    ذرا اِس کرب کا اندازہ کیجے مَیں اپنے آپ کو پہچانتا ہوں

    ذرا اِس کرب کا اندازہ کیجے مَیں اپنے آپ کو پہچانتا ہوں
  10. وقار..

    زیادہ پاس مت آنا،، میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں، شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں... جو آدھی...

    زیادہ پاس مت آنا،، میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں، شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں... جو آدھی شب تو روتے ہیں، پھر آدھی رات ہنستے ہیں !
  11. وقار..

    بچھڑنے کی سہولت مِل نہ جائے

    بچھڑنے کی سہولت مِل نہ جائے مکیں کو اذنِ ہجرت مِل نہ جائے میں کانپ اُٹھتی ہوں اتنا سوچ کر ہی کہ تُو حسبِ ضرورت مِل نہ جائے ہتھیلی سے نہ مَس ہو جائے ناول فسانے سے حقیقت مِل نہ جائے بیابانوں سے جو گھبرا کے لوٹے انھیں بستی میں وحشت مِل نہ جائے میں وردِ سورۂ رحمن رکھوں ؟ مجھے جب تک ہدایت مِل...
  12. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کمال کا حوصلہ ہے اے ابن آدم خبر اک پل کی نہیں اور کمیٹی پورے پانچ سال کی ڈال لیتے ہیں
  13. وقار..

    ڈال کر کپ میں تقاضائے محبت کا ابال یاد آتی ہے مجھے تیری سوالی چائے

    ڈال کر کپ میں تقاضائے محبت کا ابال یاد آتی ہے مجھے تیری سوالی چائے
  14. وقار..

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید !
  15. وقار..

    اگر بزم ِ انساں میں عورت نہ ہوتی

    بزم ِ انساں میں عورت نہ ہوتی خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی ستاروں کے دل کش فسانے نہ ہوتے بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی جبینوں پہ نور مسرت نہ ہوتی نگاہوں میں شانِ مروت نہ ہوتی گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی فقیروں کو عرفان ہستی نہ ملتا عطا زاہدوں کو عبادت نہ ہوتی مسافر سدا...
  16. وقار..

    عجب ٹھہراؤ پیدا ہو رہا ہے روز و شب میں-- میری وحشت، کوئی تازہ اذیت چاہتی ہے

    عجب ٹھہراؤ پیدا ہو رہا ہے روز و شب میں-- میری وحشت، کوئی تازہ اذیت چاہتی ہے
  17. وقار..

    لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز:18 وں میچ

    جیت گئی بریانی ہار گیا پلاؤ
  18. وقار..

    میں بس ایک بار لاجواب ہوا کسی نے پوچھا جب کون ہو تم

    میں بس ایک بار لاجواب ہوا کسی نے پوچھا جب کون ہو تم
  19. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہیں ہنستا ہوا سُن لوں تو ساتوں سُر ‏سماعت میں سما کر ، رقص کرتے ہیں
  20. وقار..

    پھول چُن کر کہاں سے لا رہی ہو

    تم جو اِتنے جتن جتا رہی ہو خیر تو ہے کسے بنا رہی ہو تم سے ملنے میں کتنی مشکل ہے کتنی آسانی سے بتا رہی ہو اور کتنوں کو رام کرنا ہے کون سا بُت کدہ بنا رہی ہو یہ تو کانٹوں کا شہر بھی نہيں ہے شاہ زادی ہو اور تم لڑکی اِک جولاہے سے دل لگا رہی ہو شکل دیوی سی ہاتھ پریوں سے تم بھی لگتا ہے اَپسرا...
Top