نتائج تلاش

  1. گل بانو

    خواتین کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داری

    آج سے تقریباً سو(۱۰۰ ) سال قبل نیو یار ک میں کپڑا بنانے والی ایک فیکٹری میں مسلسل دس گھنٹے کام کرنے والی خواتین نے اپنے کام کے اوقات کار میں کمی اور اُجرت میں اضافے کے کے لئے آواز اٹھائی تو ان پر پولس نے نہ صرف لاٹھی چارج اور وحشیانہ تششد کیا بلکہ ان کو گھوڑوں سے باندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا اس...
  2. گل بانو

    ٭٭٭ نعت ٭٭٭

    زندگی اپنی کسی طور بناتی جاؤں اپنے جزبات کو اشکوں میں بہاتی جاؤں دل کھنچا جاتا ہے اب سوئے مدینہ میرا اُن (ﷺ) کے انوار سے مانگ اپنی سجاتی جاؤں میرے اللہ میری تقدیر میں ایسا لکھ دے اپنی قسمت کو وہاں جا کے بناتی جاؤں ہو مرے ہاتھ میں بس عشق نبی (ﷺ) کا جھنڈا اپنے ہی ناز سرِ حشر اٹھاتی جاؤں اب ہے...
  3. گل بانو

    ویلنٹائن ڈے

    آئیے عہدِ وفا کریں !!! یہ جملہ ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کررہا ہے ذراسوچئے ! کیا یہ ہمارا تہوار ، تمدن ،تہذیب ، ہمارا کلچر ،ہمارا مذہب ہے ؟یا ہمارا طرز معاشرت ؟ یا پھر ہماری روایات سے اس کے تانے بانے جڑے ہیں ؟ یا پھر ہم غیروں کی اندھی تقلید میں ایسے لا یعنی اور لغو کاموں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں...
  4. گل بانو

    اوورہالنگ

    اوور ہالنگ سے توآپ سب بخوبی واقف ہیں۔ہر مشین کو ہمہ وقت کارآمد رکھنے کے لیے سال بہ سال اوورہالنگ کی ضرورت پڑتی ہے ۔آج اس لفظ کو ایک نئی جہت میں دیکھتے ہیں ۔ آپ بیمار ہوں تو ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں ۔بیماری اگر روحانی ہو تو کسی بابے کے پاس ، دوائی لے کر یا دم پھونک کروا کر آپ خود کو بھلا چنگا محسوس...
  5. گل بانو

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    ٭٭٭ بہتر زندگی گزارنے کا فن ٭٭٭ اگر آپ بیمار نہ ہوں تو آپ کے جزبات بولتے ہیں ۔جزبات اور احساسات آپ کے اندر چھپے ہوتے ہیں ۔اگر انھیں ظاہر نہ کیا جائے تو یہ بیماریوں کی صورت میں ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔ بیماریوں کی طرح پوشیدہ احساست کی جبر وقت کے ساتھ ساتھ کینسر کی صورت اختیار کر لیتی ہے اور یہ کبھی...
  6. گل بانو

    بے حسی

    ایک بحری جہاز پر ایک ڈریکولا انسانی روپ میں سوار تھا۔۔ رات ہوتے ہی وہ جہاز پر سوار کسی انسان کا خون پیتا اور یوں اپنی پیاس بجھاتا۔۔۔ ایک روز یہ بحری جہاز بیچ سمند میں کسی چٹان سے ٹکرا گیا۔۔ لوگ فوراً لائف بوٹس کی طرف بھاگے۔۔یہ ڈریکولا بھی ایک آدمی کی مدد سے ایک لائف بوٹ پر سوار ہو گیا ۔۔ قسمت کی...
  7. گل بانو

    دعا

    ایک غریب خاندان کے لڑکے نے اپنے باپ سے کہا۔ میرے لئے بائیسکل خرید دیجئے باپ کے لئے بائیسکل خریدنا مشکل تھا۔ اس نے ٹال دیا ۔ لڑکا بار بار کہتا رہا اور باپ بار بار منع کرتا رہا۔ آخر کار ایک روز باپ نے ڈانٹ کر کہا میں نے کہہ دیا کہ میں بائیسکل نہیں خریدوں گا۔ آئندہ مجھ سے اس قسم کی بات مت کرنا۔’’...
  8. گل بانو

    انڈیکیٹرز

    زندگی کے سفر کو بُرا نہ کہو یہ سفر بھی اُسی طرح کاہے جوہم اکثر و بیشتر کر رہے ہوتے ہیں کار، بس، ٹرین یا ہوائی جہاز کاسفر ۔۔ ہر گزرتا لمحہ وقت کی دھند میں گُم ہو رہا ہے اور آنے والے وقت پر نظریں جمی ہیں سفر کو آسان بنانے کے لئے بڑی تگ و دو کرنی پڑتی ہے اور بہت احتیاط سے ہر قدم اٹھانا پڑتا ہے۔ ہم...
  9. گل بانو

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم ! میرا نام گُل بانو ہے کچھ لکھنے پڑھنے سے دلچسپی ہے آپ کی محفل میں شمولیت میرے لیئے خوشی کا باعث ہے ۔ابھی بس اتنا ہی باقی ملاقات رہے گی تو بات رہے گی ۔
Top