لائبریری اراکین کا تعارف۔ ۔دوسرے اراکین کی زبانی
:) :) :)
اوکے ، تعارف کا ایک سلسلہ آپ کو یہاں ملے گا جس میں اراکین اپنا تعارف اپنے الفاظ میں پیش کریں گے، تعارف سلسلے کا یہ دوسرا تھریڈ ہے تاہم یہاں آپ کو اپنا نہیں دوسروں کا تعارف پیش کرنا ہے ، ہلکے پھلکے انداز میں :)...