نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    محفل پہ ورڈل اور اردل کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے یہ لڑی بنائی جا رہی ہے۔ آپ لوگ اپنے نتائج یہاں شئیر کریں تا کہ صفحۂ کوائف کی بے رنگی برقرار رہ سکے۔ ٹیگز نوٹ۔ چونکہ اس گیم میں روازانہ ایک لفظ دیا جاتا ہے اور وہ لفظ سب کےلیے یکساں ہوتا ہے اس لیے یہاں صرف رنگین باکس ہی شیئر کریں لفظ نہیں۔
  2. فہد اشرف

    لنک محفوظ کر لیں اب

    لنک محفوظ کر لیں اب
  3. فہد اشرف

    تو آپ نیٹ پہ جواب کیوں ڈھونڈ رہے ہیں؟

    تو آپ نیٹ پہ جواب کیوں ڈھونڈ رہے ہیں؟
  4. فہد اشرف

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستم گر کچھ تجھ کو مزہ بھی مرے آزار میں آوے
  5. فہد اشرف

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    تو وہ بد خو کہ تحیر کو تماشا جانے غم وہ افسانہ کہ آشفتہ بیانی مانگے
  6. فہد اشرف

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    نہ چھوڑی حضرتِ یوسف نے یاں بھی خانہ آرائی سفیدی دیدۂ یعقوب کی پھرتی ہے زنداں پر
  7. فہد اشرف

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    لرزتا ہے مرا دل زحمتِ مہر درخشاں پر میں ہوں وہ قطرۂ شبنم کہ ہوخارِ بیاباں پر
  8. فہد اشرف

    Wordle 211 6/6 ⬛🟨🟨⬛⬛ 🟨🟨⬛⬛⬛ 🟨⬛⬛🟨⬛ ⬛🟨🟨⬛🟩 ⬛🟩🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩

    Wordle 211 6/6 ⬛🟨🟨⬛⬛ 🟨🟨⬛⬛⬛ 🟨⬛⬛🟨⬛ ⬛🟨🟨⬛🟩 ⬛🟩🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  9. فہد اشرف

    Wordle 210 3/6 🟨⬛⬛⬛⬛ ⬛🟩🟩⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩 Well done Fahad

    Wordle 210 3/6 🟨⬛⬛⬛⬛ ⬛🟩🟩⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩 Well done Fahad
  10. فہد اشرف

    میرا تو آج کا کھیل تجربے کی نذر ہو گیا۔

    میرا تو آج کا کھیل تجربے کی نذر ہو گیا۔
  11. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سُر سنگیت
  12. فہد اشرف

    ہم دوزخ احساس میں جلتے ہی رہیں گے یہ فکر کا حاصل ہے بصیرت کی سزا ہے

    ہم دوزخ احساس میں جلتے ہی رہیں گے یہ فکر کا حاصل ہے بصیرت کی سزا ہے
  13. فہد اشرف

    ٹمپریچر یا درجہ بندی

    ٹمپریچر یا درجہ بندی
  14. فہد اشرف

    ایشیز 2021

    انگلینڈ 61-5 یہ میچ اب پرتھ میں نہیں ہو گا۔
  15. فہد اشرف

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واعظ زبون مت کہہ میخانے کو کہ اس جا پیراہنِ نکو یاں رہنِ شراب دیکھا میر
  16. فہد اشرف

    کیویز کا دورہ انڈیا

    نیوزی لینڈ تو گئیو۔ ۵۹-۸۔
  17. فہد اشرف

    کیویز کا دورہ انڈیا

    دوسرا ٹیسٹ دوسرا دن انڈیا ۳۲۵ آل آؤٹ۔ پہلی اننگ کی ساری وکٹیں اعجاز پٹیل کے کھاتے میں۔
  18. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ی ا ب ی ط س م ت ف ح
  19. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نفس مطمئنہ
  20. فہد اشرف

    کب ختم ہو گا یہ کیکڑا۔

    کب ختم ہو گا یہ کیکڑا۔
Top