نتائج تلاش

  1. کامران میمن

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ایک سوال ہے کہ میں ایک لڑی میں کچھ ڈھونڈ رہا ہوں اور مجھے اس کی مخصوص پوسٹ یا صفحے پر جانا ہے تو کیسے جا سکتا ہوں؟
  2. کامران میمن

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بھائی خاکسار بھی چھ سال بعد واپس آیا. بندے کو کوئی یہاں کھینچ کر نہیں لایا. خود ہی گرتا پرتا پہنچ گیا اور روز اس محفل کے بارے میں کچھ نہ کچھ سیکھ رہا ہوں.
  3. کامران میمن

    ورڈل/اردل

    #AlWird 30 6/8 🥈 ⬜⬜🟨🟨⬜ 🟨⬜⬜⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟩🟨 ⬜🟩🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 Arabic Wordle شکر عربی میں بھی کوشش ٹھکانے لگی۔۔۔ :cool: ایک بار اردو میں کر کے سیکھا باقی سب ہو گیا۔۔
  4. کامران میمن

    ورڈل/اردل

    #Worldle #34 4/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩⬜➡️ 🟩🟩🟩🟨⬜↙️ 🟩🟩🟩🟩🟨⬇️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr لو بھائی ہم نے یہ بھی کر لیا۔۔۔ :cool:
  5. کامران میمن

    ورڈل/اردل

    nerdlegame 36 4/6 ⬛⬛🟪⬛🟪🟩⬛⬛ ⬛🟪🟩🟪⬛🟩🟪🟪 🟩🟪🟩⬛⬛🟩🟪🟩 🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩 Nerdle - the daily numbers game #nerdle آج پہلی بار میں اس میں بھی کامیاب ہو گیا۔۔
  6. کامران میمن

    ورڈل/اردل

    Wordle 250 2/6 ⬜⬜⬜🟨⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩 مگر wordle پر نہ صرف پہلی بار میں کامیاب ہوا بلکہ دوسرا لفظ ہی صحیح ہو گیا.. 😅😁
  7. کامران میمن

    ورڈل/اردل

    Urdle (43) اُردل ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧🟧⬛⬛ ⬛🟦🟦⬛ 🟧🟦🟦⬛ آج پہلی بار اس محفل کے توسط سے اس گیم کا پتہ چلا مگر پہلی بار میں کامیاب نہ ہو سکا..
  8. کامران میمن

    کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔

    کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔
  9. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    نوازش۔۔ بس اسی طرح آپ مہربانوں کا ساتھ رہے گا تو سیکھتے رہیں گے۔۔
  10. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    اچھا مجھے نام میں تبدیلی کرنی ہے. اس کے لیے میں نے کوشش کی تو تبدیل نہ ہو سکا. اس بارے میں رہنمائی فرمائیں
  11. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    آپ کی اقتدا کر لی ہے اب کیسے نیگیٹو ریٹنگ دے سکتے ہیں ☺️
  12. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    مجھے اس محفل کے بارے میں اسی طرح کی اور معلومات درکار ہیں اس لڑی کا نام کیا ہے؟
  13. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    50 مراسلے تو ہو گئے مگر اب تو لائک آپشن آن نہیں ہوا. 😔
  14. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    ہو گیا تدوین. جزاک اللہ اسی طرح آپ سے سیکھتا رہوں گا.. یہ محفلین، لائبریرین کیا اعزازات ہیں؟
  15. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    جاسم بھائی کون ہیں لنک دیں پلیز
  16. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    واقعی ایسا ہی لگ رہا ہے تقریباً 6 سال بعد واپسی ہوئی ہے.
  17. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    اسے ایڈٹ کرنا ہے کیسے کروں
  18. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    ارے واہ آپ تو کرکٹ کے شائق محسوس ہوتے ہیں
  19. کامران میمن

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    اگر مجھ سے کوئی خطا واقع ہو تو درگزر فرمائے گا.
Top