تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہﷺ
دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہﷺ
میرا جسم ناکارہ اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ہے آپ کی جدائی میں یا رسول اللہﷺ
میرا دل بھٹک رہا ہے اور دل گناہوں کے بوجھ سے مرجھا چکا ہے یا رسول اللہﷺ
چوں سوئے من گذر آری، من مسکین ز ناداری
فدائے نقش نعلینت کنم جاں، یا...