نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    روشندان ۔جاوید صدیقی کے تحریر کردہ خاکے

    تحریر: راشد اشرف کراچی اجمل کمال کی زیر ادارت شائع ہونے والا کراچی کاادبی مجلہ آج ستمبر 2011 میں شائع ہوا ، یہ آج کا اکتہرواں شمارہ تھا جس میں ممبئی کی فلمی دنیا کے معروف کہانی کار و مکالمہ نویس جاوید صدیقی کے تحریر کردہ شخصی خاکے شامل کیے گئے ہیں۔ خاکے کیا ہیں، دل کو پارہ پارہ کردینے والی...
  2. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-17 مارچ 2013

    کتابوں کا اتوار بازار-17 مارچ 2013 کتابوں کے سرورق اور ان سے منتخب کردہ اوراق پیش خدمت ہیں۔ احباب کی سہولت کی خاطر تمام اوراق کی پی ڈی ایف فائل اسکرائبڈ پر شامل کردی گئی ہے جہاں سے اسے پڑھا اور ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے:
  3. راشد اشرف

    ڈربے-ایک ناول، ایک بچپن کی یاد

    سن 1960 میں شائع ہوئے اے حمید کے اس ناول "ڈربے" سے اوائل عمری کی چند حسین یادیں وابستہ ہیں۔ اسی کی دہائی میں جب میں اسکول میں پڑھتا تھا، ایک روز قریبی واقع لائبریری سے ڈربے نامی یہ ناول لے آیا۔ یہ لاہور سے شائع ہوا تھا اور ناول پر اس کا سن اشاعت 1960 درج ہے۔ اس وقت تک اے حمید سے ان کی معروف...
  4. راشد اشرف

    چند نئی کتابیں - 2013

    مکمل تعارف یہاں ملاحظہ کیجیے:
  5. راشد اشرف

    سہ ماہی آمد، پٹنہ-جنوری تا مارچ، 2013

    سہ ماہی آمد، پٹنہ-جنوری تا مارچ، 2013 درج ذیل لنک پر موجود پی ڈی ایف فائل میں "آمد" سے فہرست مشمولات، چند منتخب مضامین اور قارئین کے خطوط پیش کیے گئے ہیں:
  6. راشد اشرف

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔ ستر اور اسی کی دہائی میں فیروز سیز ،اہور اور شیخ غلام علی اینڈ سنز سے شائع ہونے والے بچوں کے ناول ۔ ۔ رنگا رنگ سرورق، دل لبھاتے، برماتے ۔۔۔ کون ان کا اسیر نہیں رہا ہوگا۔ ۔ ۔ ۔ تین ننھے سراغ رساں سیریز، ۔ فسانہ آزاد (ذوالفقار احمد تابش)، واصف سیریز کے ناول،...
  7. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-24 فروری، 2013

    مفصل احوال یہاں پڑھا جاسکتا ہے:
  8. راشد اشرف

    الحمراء کا تازہ شمارہ-فروری 2013

    ماہنامہ الحمراء کا تازہ شمارہ لاہور سے شائع ہوگیا ہے۔ مذکورہ شمارے سے ایک انتخاب پیش خدمت ہے:
  9. راشد اشرف

    ابن صفی-شخصیت اور فن شائع ہوگئی ہے

    ابن صفی-شخصیت اور فن اشاعت: فروری 2013 ناشر: بزم تخلیق ادب، کراچی قیمت: 400 رعایت: 40 فیصد صفحات: 255 اردو بازار کراچی میں "ویلکم بک پورٹ" پر دستیاب ہے 021-32633151 کتاب کا سرورق، فہرست ابواب، پیش لفظ و دیگر انتخاب درج ذیل لنک پر دیکھا جاسکتا ہے:
  10. راشد اشرف

    ادب کے اطراف میں - جنوری 2013 میں شائع ہونے والی نئی کتاب

    خیر اندیش راشد اشرف ملاقات پبلیکیشنز، پشاور سے جنوری 2013 میں شائع ہونے والی ناصر علی سید کی کتاب ”ادب کے اطراف میں“ کے تعارفی مضمون میں محمود شام لکھتے ہیں ” پاک چائنا فرینڈ شپ ہاوس کے کمرہ نمبر 105میں جب کتاب کے دکھ میں مبتلا بڑے بڑے افسانہ نگار ،شاعر، مصنف تجاویز کے انبار لگا رہے تھے کہ...
  11. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-10 فروری، 2013

    کتابوں کا اتوار بازار-10 فروری، 2013 پاکستان کی مشہور شخصیات نور الصباح بیگم شیخ غلام علی اینڈ سنز، لاہور سن اشاعت: کتاب پر درج نہیں حیات علامہ شبلی نعمانی فیض الانبالوی/شفیق صدیقی ادارہ پاکستان شناسی، کراچی سن اشاعت: دسمبر 2002 چودھری غلام محمد محمد موسی بھٹو مصنف نے کراچی سے شائع کی نور...
  12. راشد اشرف

    کتب منجانب خانودہ حضرت مولانا غلام رسول مہر

    لاہور میں مقیم فرزند مولانا غلام رسول مہر جناب امجد علوی صاحب، راقم الحروف سے قریب ایک ماہ قبل رابطے میں آئے تھے۔ راقم کے شامل کردہ کتابوں کے تعارف پڑھ کر ان کو خیال آیا کہ کیونکہ خاکسار کو اپنے والد گرامی کی تحریر کردہ چند کتابوں سے نوازا جائے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ، عرض کیا بسر و چشم ۔ ۔ ۔ سو...
  13. راشد اشرف

    یادوں کی بستی-مانسہرہ میں مقیم ایاز راہی کی خودنوشت

    محترم ناصر علی سید کے مرتب کردہ ادب سرائے میں چند روز قبل یادوں کی بستی کا مختصر تعارف شائع ہوا۔ اس کے مصنف محمد ایاز راہی سے رابطہ کروانے والے بھی شاہ صاحب ہی تھے۔ راہی صاحب نے گلی باغ، مانسہرہ سے بہ کمال خلوص 424 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ارسال کی۔ ساتھ ہی ایک خط میں اپنی مطبوعہ تحریروں کی فہرست...
  14. راشد اشرف

    عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔

    ڈیرہ اسمعیل خان سے انجئیر ذکاء اللہ اور عنایت اللہ خان گنڈاپور کی زیرادارت عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔ سرورق اور فہرست مشمولات منسلک ہے۔ زیر تذکرہ شمارے سے چند منتخب مضامین پی ڈی ایف کی شکل میں درج ذیل لنک پر پڑھے اور ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں
  15. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    مکمل احوال کے لیے :
  16. راشد اشرف

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    چند روز قبل محترم کمال احمد رضوی کا فون آیا۔ وہ مجھ سے ڈاکٹر سعید منہاس کی کتاب "وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام" کی تعریف کررہے تھے۔ ڈاکٹر صاحب کا رابطہ نمبر دیا اور یوں ہماری بات ڈاکٹر سعید سے ہوئی۔ آج شام گھر لوٹا تو زیر نظر کتاب منتظر تھی۔ سو صفحات کی کتاب، پڑھا تو دلچسپ پایا، خدا جانے آپ اسے کیسا...
  17. راشد اشرف

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    حکیم محمد یوسف مدیر نقوش محمد طفیل کے قلم سے ماخذ: مکرم - سن اشاعت: 1964 -ادارہ فروغ اردو، لاہور جولائی 1924 میں لاہور سے اشاعت کا آغآز کرنے والے ادبی جریدے "نیرنگ خیال" کے مدیر و بانی حکیم محمد یوسف پر اس انداز سے اور اس قدر طویل کسی نے نہیں لکھا، مدیر نقوش محمد طفیل کی کتاب "مکرم" میں شامل یہ...
  18. راشد اشرف

    سال 2013، ماہ جنوری میں "الف اور نون" شائع ہوگئی ہے

    سال 2013، ماہ جنوری میں "الف اور نون" شائع ہوگئی ہے کل 46 منتخب تمثیلچوں اور 644 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس قیمت میں الف نون کے یادگار پروگرامز (بیشتر نایاب ہیں اور بازار یا انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں) کی دو عدد ڈی وی ڈیز بھی شامل ہیں۔ کمال صاحب الف نون کے یہ...
  19. راشد اشرف

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں علمی و ادبی سرقہ راشد اشرف۔کراچی خاکسار کا یہ کالم "روزنامہ جہان پاکستان" میں "بوجوہ" شائع نہ ہوسکا۔ گزشتہ دو ماہ کی کالم نویسی کے دوران پیش آنے والا یہ پہلا واقعہ ہے جب ایسا ہوا ہے، سو یہاں عوامی عدالت میں پیش خدمت ہے۔ امید ہے احباب بے مزہ نہ ہوں گے۔ دو روز...
Top