عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔

راشد اشرف

محفلین
ڈیرہ اسمعیل خان سے انجئیر ذکاء اللہ اور عنایت اللہ خان گنڈاپور کی زیرادارت عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔ سرورق اور فہرست مشمولات منسلک ہے۔

زیر تذکرہ شمارے سے چند منتخب مضامین پی ڈی ایف کی شکل میں درج ذیل لنک پر پڑھے اور ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں

 

راشد اشرف

محفلین
مذکورہ بالا انتخاب میں حاصل مطالعہ "پروفیسر عابد صدیق-ایک استاد ایک ادب دوست" کو کہا جاسکتا ہے
 
Top