نتائج تلاش

  1. صریر

    غزل - (2025-03-15)

    لہو نکل رہا ہو جب۔۔
  2. صریر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    ہاہاہا، بالکل! لگتا ہے، "راز داری کے تحت کرداروں کے نام بدل دے گئے ہیں" والی پالیسی فالو کر رہے ہیں۔ یہ بھی ان کی ذہانت ہی کا نتیجہ ہے-
  3. صریر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    چیٹ جی پی ٹی (جی پی ٹی -4-او) حیران کن!
  4. صریر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    سوال: جی، استاد محترم کی اصلاح کا کوئی واقعہ سنائیں۔ جواب: استاد محترم الف عین (جن کا اصل نام اعجاز رحمانی ہے) اردو کے ممتاز شاعر اور استاد ہیں، جنہوں نے بے شمار شاگردوں کی اصلاح کی اور اردو غزل و نظم کو نئی جہتیں بخشیں ہیں۔ اصلاح کے کئی واقعات شاگردوں نے نقل کیے ہیں، جن سے ان کی باریک بینی اور...
  5. صریر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    استاد ذہینی مصنوعی، اب حیران کن حد تک ذہین ہو گئے ہیں ۔ سوال: استاد محترم الف عین کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ جواب: استاد محترم الف عین ایک معروف اردو شاعر اور ادبی شخصیت ہیں، جو خاص طور پر آن لائن اردو محافل اور فورمز میں اپنی شاعری اور اصلاح کے کام کے لیے مشہور ہیں۔ ان کا اصل نام اعجاز...
  6. صریر

    غزل

    بہت خوب!👏🏻 کچھ قافیے جو آپ یہاں لائے ہیں، وہ قابلِ قبول نہیں لگتے، یا مجھے ہی ان کا علم نہیں ہے۔ کسی لفظ کے معتبر ہونے کے لئے، لغت سے دیکھ کر کنفرم کر سکتے ہیں، یا وہ روز مرہ کی باتوں میں سننے کو ملے، یا اساتذہ سے پوچھ کر اس کی تحقیق کر لیں۔
  7. صریر

    بچوں کے لیے ہماری نظم بارش ہمارے یو ٹیوب چینل پر

    آئی آلسو سبسکرائبڈ! آہا، مخملی ہاتھوں کی تھپکی ہے آپ کی آواز۔ علامہ صاحب کی ' بچے کی دعا' بھی سنی آپ کی آواز میں، بے حد سکون بخش۔ اور بھی مترنم کلام پیش کریں پلیز! 👍🏻👍🏻
  8. صریر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    بَلا کی مصنوعیت پائی ہے، استاد 'جی پی ٹی' نے۔👏🏻👏🏻
  9. صریر

    ساغر صدیقی وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو

    واقعی آپ پھر سے محفل میں لوٹ آئیں تو کیا تماشہ ہو ۔۔‌ 🙁
  10. صریر

    اُن کے پہلو سے جو اُٹھا ہو گا - برائے اصلاح

    مجھے اس طرح سے بھی یہ مصرع سمجھ میں آرہا ہے، سخت نادم ہی وہ ہوا ہوگا
  11. صریر

    اُن کے پہلو سے جو اُٹھا ہو گا - برائے اصلاح

    ہائےےے!! بہت خوب👍🏻
  12. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    اصلاح کے بعد ------ عقل نے دِل سے یہ شکایت کی اُن سے کیا سوچ کر محبت کی یوں تو ہر چیز ہے سہولت کی لذّتیں اور ہیں شکایت کی لو بچھڑنے لگے ہیں وہ ہم سے منزل آہی گئی محبت کی حشر کے دن کا انتظار کِیا رات گزری ہے کیا قیامت کی عمر ساری، بُتوں سے الجھا کِیے اپنے ایمان کی حفاظت کی دھیان بندوں سے...
  13. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    شکریہ استادِ محترم ، یاسِر سر کی اصلاحات میں نے درج کر لی ہیں ۔
  14. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    اصلاح کے بعد ------ عقل نے دِل سے یہ شکایت کی اُن سے کیا سوچ کر محبت کی یوں تو ہر چیز ہے سہولت کی لذّتیں اور ہیں شکایت کی لو بچھڑنے لگے ہیں وہ ہم سے منزل آہی گئی محبت کی حشر کے دن کا انتظار کِیا رات گزری ہے وہ قیامت کی عمر ساری، بُتوں سے الجھا کِیے اپنے ایمان کی حفاظت کی دھیان بندوں سے...
  15. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    السلام علیکم سر ! الحمدللہ میں خیر یت سے ہوں، آپ بتائیں ، آپ کیسے ہیں ؟ کافی دنوں بعد بات ہو رہی ہے آپ سے۔ مجھے امید تھی، غزل پیش کرنے کے بہانے آپ سے بات ہو جائے گی۔۔۔ میں نے اس پر غور کیا سر ، لیکن پتا نہیں کیوں، اظہار کیفیت کے لحاظ سے،‌ مجھے تو لفظ 'وہ' ہی زیادہ مناسب لگ رہا ہے۔ آپ...
  16. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    پسندیدگی کے لئے شکریہ،‌ مقبول سر ! 🙂
  17. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    پسندیدگی اور داد کے لئے شکریہ اربش علی جی!😊
  18. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    پسندیدگی کے لئے شکریہ ، روفی بھیّا !👍🏻
  19. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    شکریہ استادِ محترم، نظرِ التفات کے لئے ممنون ہوں! میرے لئے کتنی خوشی کی بات ہے کہ آپ کو اس میں اصلاح کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی!🎉 اللّٰہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔👍🏻
Top